کھیل و کاروبار

آئی ایم ایف سے معاملات طے، 6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ

’احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنانا عمران خان کا غلط فیصلہ ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انتظامی طور پر کیے جانے والے فیصلے حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔ 67 ٹیسٹ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی

اسلام آباد: دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف) نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے

احسانی مانی کو اپنے اختیارات ایم ڈی کو منتقل کرنے پر مشکلات کا سامنا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے اختیارات منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کو منتقل کرنے پر مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ آف گورنرز کے رکن اسد علی خان کی سربراہی میں ایک ٹاسک

ورلڈ کپ ٹرافی آج کراچی میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

کراچی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی آج کراچی لائی جائے گی۔ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی جہاں شائقین کے لیے کانسرٹ اور فوڈ فیسٹیول بھی منعقد کیا گیا ہے۔

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے پی سی بی کا سری لنکن بورڈ سے رابطہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے رابط کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 10 روز میں سرمایہ کاروں کے 6 کھرب ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مزید 550 پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کے سوا کھرب ڈوب گئے۔ پاکستان شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر

پی ایس ایل مارکیٹنگ کے 2 اہم افسران مستعفی، پی سی بی کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل مارکیٹنگ سے وابستہ دو اہم افسران صہیب شیخ اور کامل خان نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے ۔ سنیئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی نمائش کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ

کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے ہٹا دیا گیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد قومی کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے ہٹا دیا گیا ہے جس کے بعد اب وہ بیرون ملک بھی سفر کر سکیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے