کھیل و کاروبار

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ:افغانستان نے افتتاحی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

وانگرائی: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری جونیئر کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم نے شکست کا داغ ماتھے پر سجالیا اورافغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔189 رنز کا ہدف افغانستان ٹیم نے 47.2 اوورز میں 5 وکٹوں پر 194

پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین آرمی کی ٹیم کو شکست دے دی

راولپنڈی:جنگ کا میدان ہویا پھر کھیل کا پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار کی جاتی ہے ۔ پولو کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں پاک فوج نے انڈین آرمی کی ٹیم کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے شکست دیدی۔

تیسرا ون ڈے:258رنز ہد ف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ڈونیڈن:نیوزی لینڈ کے کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 258رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 258رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے صرف 15رنز پر 6کھلاڑی آئوٹ ہوگئے۔

حسن علی ایک اور ریکارڈ پر قبضہ کرنے کے انتہائی قریب

لاہور:پاکستان کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر حسن علی بہت کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں پر جا پہنچے ہیں ۔اپنی عمدہ باؤلنگ کی بدولت دنیا کے تگڑے بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نطانے والے اور آئی سی سی

فخر زمان مکمل فٹ ہو گئے ، تیسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہونگے

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کاتیسرا میچ ہفتے کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔ شاہینوں کے پاس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بچانے کا آخری موقع ہے جس کیلئے قومی ٹیم نے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا 2سال بعد رِنگ میں اُترنے کا اعلان

پاکستانی نژ اد برطانوی باکسر عامر خان نے دو سال بعد رِنگ میں اُترنے کا اعلان کر دیا.سابق ورلڈ چیمپئن رواں برس تین بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ عامر خان کے منیجر ایڈی ہیرن نے کہا کہ عامر

قومی ویمن کرکٹرجویریہ خان نے گلوکاری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، ویڈیو دیکھیں

لاہور : قومی ویمن کرکٹر عائشہ ظفر نے سوشل میڈیا پر ساتھی کھلاڑی جویریہ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گانا ” جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا“ گا رہی ہیں، جویریہ خان نے اتنے خوبصورت انداز میں یہ گانا

بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے خاتون کوچ مقرر کی جائے : شاہ رخ خان کی معصوم خواہش

ممبئی : شاہ رخ خان نے ایسی انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا جس پر صرف ہنسا جا سکتا ہے ۔ جی ہاں ! بالی ووڈ اسٹار نے بھارتی کرکٹ ٹیم کیکوچنگ کیلئے خاتون کرکٹر کو مقرر کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ شاہ رخ خان ان دنوں ایک پروگرام

محمد حفیظ اور راہول ڈریوڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ولنگٹن: قومی کرکٹر محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کے سفر میں سابق بھارتی اسٹار راہول ڈریوڈ سے ملاقات کی ہے اس موقع پر طیارے میں بنائی گئی ایک تصویر کو انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا، جسے خاصا

ایشز : چوتھا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

میلبورن: ایشز سیریز کے سلسلے میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ میںانگلینڈ کی ٹیم فتح کا مزہ نہیں چکھ سکی کھیل کے چوتھے روز سٹیو سمیتھ مر دمیدان بن گئے ،275گیندوں پر مزاحمت کرتے ہوئے 102رنز بناتے ہوئے میچ ڈرا