کھیل و کاروبار

ورلڈکپ 2019: سری لنکن ٹیم کی جرسی نمائش کیلئے پیش

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2019 کے لیے جرسی نمائش کے لیے پیش کردی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ورلڈکپ کے لیے ٹیم کی جرسی کی تصویر جاری کی گئی۔ آئرلینڈر کی نئی وردی

آفریدی کی کتاب میں میانداد، وقار، شعیب و دیگر سے متعلق انکشافات، پنڈورا بکس کھل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی نئی کتاب میں کیے گئے انکشافات نے پنڈورا بکس کھول دیا، شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جاوید میانداد نے ہمیشہ ان کی مخالفت کی، بھارت کے خلاف

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ؛ انگلینڈ کا ون ڈے اور بھارت کا ٹیسٹ میں پہلا نمبر

آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ ون ڈے کرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جب کہ ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارت پہلے نمبر پر برقرار ہے۔ آئی سی سی نے سالانہ رینکنگ

ورلڈکپ ٹیم میں شامل محمد حفیظ کب تک ‘فٹ’ ہوجائیں گے؟

انگلینڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کے دورے پر ہیں۔ سلیکشن کمیٹی نے 38 سال کے محمد حفیظ کو 2019ء ورلڈ کپ اسکواڈ کے 15 کھلاڑیوں

انضمام اور آرتھر کا مستقبل ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر منحصر

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ان کے ساتھیوں کو اپنی پُرکشش ملازمتیں پکی کرنے کے لیے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا انتظار کرنا ہو گا۔ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کو

ڈومیسٹک کرکٹ میں نیا ماڈل متعارف کرانے کی تیاری، سرفراز مخالف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ملک میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار ختم کرکے صوبائی اور ریجن کی کرکٹ کا نیا ماڈل تیار کررہا ہے، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ماڈل کرکٹ میں انقلاب برپا کردے گا اور پاکستان

جہانگیرخان اور جاوید میانداد نے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس ختم کرنے کی مخالفت کر دی

کراچی : جاوید میانداد اور جہانگیر خان سمیت کئی سابق کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈپارٹمنٹس کی سطح پر کھیل ختم کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں مختلف ڈپارٹمنٹس کا

ورلڈکپ کے لیے 22 رکنی میچ آفیشلز کا اعلان، پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کے لیے 22 رکنی میچ آفیشل کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ کے 48 میچز کے لیے دنیا کے 16 بہترین اور 6 میچ ریفریز پر مشتمل آفیشل کا انتخاب کیا

ورلڈکپ کیلئے روانگی سے قبل عمران خان نے سرفراز سے کیا کہا؟

ورلڈ کپ سے قبل وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ماضی کے عظیم کپتان اور پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات

دورہ انگلینڈ: قومی کرکٹرز کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر کوئی پابندی نہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر دورہ انگلینڈ کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہو گی۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں