کھیل و کاروبار

پی ایس ایل 6، بائیو سیکیور ببل کی تیاری کیلئے برطانوی کمپنی کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے بائیو سیکیور ببل کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس کیلئے برطانوی کمپنی کے ساتھ معاملات طے پا گئے

ڈیوڈ وارنر اور کین ولیمسن نے روزے رکھنا شروع کردیے

ممبئی: دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور کین ولیمسن نے بھی روزے رکھنا شروع کردیے ہیں۔ کیوی اور کینگروز کھلاڑیوں کے اس اقدام سے ان کے مداح بہت خوش ہیں۔ڈیوڈ وارنر کا شمار آسٹریلیا کے مایہ ناز اوپنرز

زمبابوے میں موجود پاکستانی ٹیم کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئیں

ہرارے: زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے ہرارے پہنچنے والے پاکستانی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے کامیاب

عالمی سکواش فیڈریشن کی 51 ویں سالانہ جنرل میٹنگ اور کانفرنس 2021ءکی میزبانی پاکستان کو مل گئی

اسلام آباد: عالمی سکواش فیڈریشن کی 51 ویں سالانہ جنرل میٹنگ اور کانفرنس 2021ءکی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے جو رواں سال اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر ورلڈ سکواش فیڈریشن مس زینا وولڈریج نے

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم ہرارے پہنچ گئی

ہرارے: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے کامیاب دورے کے بعد چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے پہنچ گئی ہے۔ پکار نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے کی منظوری دیدی

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی۔ ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے صحافیوں کو بھی بھارتی حکومت ویزے جاری کریگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپیکس کونسل کو اس حوالے سے

’شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کیا جائے‘ شاہد آفریدی کا مطالبہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم میں سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک کی شمولیت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مڈل آرڈر طویل عرصے سے مشکلات کا

فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں پاکستان کی سنسنی خیز فتح، سیریز 1-3 سے جیت لی

سینچورین: پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے چار میچوں کی سیریز بھی 3-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ تفصیلات کے

پاکستان اور جنوبی افریقا آخری ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور جنوبی افریقا چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.54 ارب ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 23.22 ارب ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2اپریل سے 9 اپریل کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.54 ارب