کھیل و کاروبار

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: عالمی بینک

کراچی: عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی

افواہیں پھیلانا چھوڑ دیں، روپے کی قدر میں بڑی کمی کی کوئی وجہ نہیں: وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے واضح کہا جاچکا ہے کہ روپیہ توازن میں ہے اور روپے کی قدر میں کمی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے

پی سی بی کی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی تیاری مکمل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ڈھانچے کو وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پرکشش

پاکستان میں ڈپارٹمنٹل ٹیمیں بنانے کا منفرد آئیڈیا کس کا تھا؟

اکتوبر سے نیا فرسٹ کلاس سسٹم صوبائی ٹیموں کے نام سے شروع ہوگا اور 6 ٹیموں پر مشتمل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ متعارف کرایا جائے گا جب کہ گزشتہ سال فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں 18 ٹیمیں شریک تھیں۔

ٹک ٹاک وائرل ہونے کے بعد یاسر شاہ مشکل میں پڑ گئے

قومی ٹیم کے مایہ ناز سپن باولر یاسر شاہ کو نوجوان لڑکی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے خبر دار کر دیاہے۔ پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یاسر شاہ کی کچھ دن پہلے نوجوان

عمر اکمل تنقید کے باوجود ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے کیلئے کوشاں

راولپنڈی: پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں 136 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور ان کا کہنا ہےکہ ماضی کی غلطیاں بھلا کر تمام تر نظریں

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، عمر اکمل آوٹ

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سلیکٹرز اہمیت نہیں دے رہے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے روز ہی سلیکٹرز نے فٹنس کیمپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر

افغان کرکٹ ٹیم کے چھوٹے ’راشد خان‘ کو اغوا کرلیا گیا،3 لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ

کابل:چند روز قبل افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے اغوا ہونے والے افغانستان کے کم عمر ترین افغان کھلاڑی کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ ’اگر اغواکاروں کو مطلوبہ رقم فراہم نہ کی گئی تو

پاکیستان میں آئی پی ایل میچز نشر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان بھر میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ

ملک میں اب بھی مہنگائی 2008 اور 2013 سے کم ہے: اسد عمر

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں اب بھی مہنگائی 2008 اور 2013 سے کم ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے مہنگائی کا اعتراف کیا اور کہا