علاقائی خبریں

قصور اور فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: قصور کے قریب الہٰ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہو گئے۔ ڈی پی او قصور کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عاشق اور فیاض کے نام سے ہوئی ہے۔

بہاولنگر میں پی پی رہنما شوکت بسرا فائرنگ سے زخمی، ساتھی جاں بحق

ہارون آباد:  پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری

کامونکی:کسوکی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ:  کامونکی میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کامونکی کسوکی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل پر ماں باپ اور دو بچوں کو روند ڈالا

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 6افراد کا قاتل اور اغواکار گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کے قتل میں ملوث ملزم سمیت ایک کم عمر اغواکار کو بھی گرفتار کرلیاہے۔ مواچھ گوٹھ پولیس نے اسپارکو روڈ پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گینگ وار ملزم

چترال: شیر شال کریم آباد میں برفانی تودہ گرنے سے 6 گھر دب گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پکار نیوزکے مطابق چترال کے علاقے شیرشال کریم آباد میں 6 گھر برفانی تودے کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں 6 خواتین، 6 بچے اور

پورے جسم کی بجائے صرف اس حصے پر پرفیوم چھڑکیں تو پورا دن خوشبو آتی رہے گی

نیویارک: پرفیوم کا استعمال آج کل ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے کیونکہ اس سے ہمیں تازگی کا احساس ہوتا ہے اور دن بھر کے کام کاج کے لیے ہم تیار ہو جاتے ہیں۔ ہم عموماً گردن اور

خواتین مارچ میں شامل تمام بہنوں اور افراد پر فخر ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: خواتین مارچ میں شامل تمام بہنوں اور افراد پر فخر ہے، اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی خواتین کے حق میں بول پڑیں۔ بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی خواتین

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو اسی کی سرزمین پر دھول چٹا دی، ٹی ٹونٹی سیریز 2-1سے اپنے نام کرلی

کیپ ٹاﺅن: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو اسی ہی کی سرزمین پر دھول چٹا دی،تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 2-1سے اپنے نام کرلی،لنکن ٹائیگرز نے آخری میچ میں پروٹیز کو 5وکٹو ں سے شکست دی ہے۔ جنوبی افریقہ

امریکہ میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ،18 افراد ہلاک،متعدد زخمی،کئی مکانات تباہ

واشنگٹن: امریکہ میں طوفان کے باعث 18 افراد ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کئی مکانات بھی تباہ ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ ریاست جارجیا میں خراب موسمی حالات کے

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مبشراقبال نے یونین کونسل ۲۵۰ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا،تھہ پنجومیں ڈسپنسری بنانے کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما وسابق ایم پی اے رانا مبشراقبال نے یونین کونسل ۲۵۰ میں غریب عوام کے لئے فری ڈسپنسری بنانے کا اعلان کردیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کا