علاقائی خبریں

تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے

ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سبی اور گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہوگئے اور قرآنی

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو کراچی منتقل کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر ایک اور کیس میں بری

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو ایک اور کیس میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عابد

پی ایس ایل فور کو میچ فکسنگ سے بچانے کیلئے پی سی بی کا بڑا اقدام سامنے آ گیا

لاہور: پی ایس ایل فور کو میچ فکسنگ کی لعنت سے بچانے کیلئے پی سی بی نے کرپشن مخالف ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں نہیں بیٹھ سکیں گے،

وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے صلاح الدین محسود کو آئی جی پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا ہے جب کہ محمد

وزیراعلیٰ پنجاب نے پتنگ بازی کیخلاف سخت ایکشن لے لیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پتنگ بازی واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ آیندہ پتنگ بازی میں انسانی جان کاضیاع ہوا تومتعلقہ ضلع کاڈی پی او ،ڈی سی ذمےدار ہونگے۔ تفصیلات کے

‘حکومت عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے’

اسلام آباد: سنٹر آف پیس اینڈ سوشل سٹڈیز کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالہ سے ’کشمیری نوجوانوں کا قتل عام‘کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو با وقار اور با اختیار نظام حکومت دے، ڈاکٹر خالد محمود خان

گلگت: جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر وگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو با وقار اور با اختیار نظام حکومت دے،جماعت اسلامی عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات کی تائید

شیخوپورہ چوہدری سٹاپمل پر دو بسوں میں تصادم

شیخوپورہ چوہدری مل سٹاپ نزد جوئیانوالہ موڑ لاہور روڑ پر دو بسوں کا آپس میں تصادم- حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے- اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر7زخمیوں کو موقع پر