علاقائی خبریں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے، سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات گر گئے، مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، کچے مکانات، دیواریں گرنے اور دیگر حادثات میں ایک بچی سمیت چار

کراچی: میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت پولیس کی فائرنگ سے ہوئی

ناتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب مبینہ مقابلے کی تحقیقات کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ پر دستخط کر دئیے ہیں تاہم تاحال رپورٹ منظر عام پر نہ آ سکی۔ ابتداء میں پولیس کی جانب سے منظر عام پر لایا

پنجاب حکومت کا سابق حکومت کی کرپشن منظر عام پر لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کا بینہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب کابینہ نے قیام امن کے لیے وزیراعظم کے اقدامات کو بھی

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں 9 سالہ بچی کی لاش پانی کی ٹنکی سے ملی جسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ میڈیکو لیگل آفیسر ( ایم ایل او) کی رپورٹ کے مطابق 9 سالہ خدیجہ بتول کے ساتھ زیادتی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا جو دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج اور کل 80 سے 120 کلو میٹر

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ: ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ایوب زخمی

پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد ایوب اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ایس پی کینٹ وسیم ریاض کے مطابق حیات آباد فیز 5 میں نامعلوم افراد

پاک بھارت کشیدگی: سندھ میں کنٹرول روم قائم، پنجاب کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وزارت داخلہ سندھ نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبائی کنٹرول روم قائم کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ میں قائم کیے جانے والے صوبائی کنٹرول روم کا انچارج ایڈیشنل سیکریٹری برائے

کراچی: جعفرطیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی: ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے گھر کے مالک اور ان کی اہلیہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ ملیر جعفر طیار سوسائٹی

لاہور: دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

لاہور: داروغہ والا میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے داروغہ والا غبانپورہ میں قصاب کی دکان پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں ابتدائی طور

دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع تفصیلات کے مطابق گجومتہ کے قریب دلم سٹاپ پر دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں، بسیوں کے ٹکرانے سے ایک خاتون جاں بحق اورسولہ سے زائد افرادزخمی ہوگئے،جاں بحق ہو نے