علاقائی خبریں

وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نوعمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نو عمر ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ دو ہندو لڑکیوں کو سندھ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں عورت مارچ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے عورت مارچ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ متفقہ قرارداد متحدہ مجلس عمل کی رکن اسمبلی ریحانہ اسماعیل نے پیش کی

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے 3 پولیس اہلکار برطرف

کراچی: ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو

نوجوانوں کیلئے بڑٰی خوشخبری ، اب کمیشن امتحانات آن لائن ہوں گے

پشاور :کمیشن امتحانات میں لکھنے کی جھنجٹ سے چھٹکارا ملنے والا ہے۔ خیبرپختونخوا میں آن لائن امتحان لینے کی تیاری کی جارہی ہے۔ شفافیت برقرار رکھنے کے لئے امتحان کے نام سے سافٹ ویئر بھی بنالیا گیا۔ خیبر پختونخوا پبلک

این آئی سی وی ڈی سکھر میں الیکٹروفزیالوجی اور دوسری کیتھ لیب کا افتتاح

سکھر: قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے سکھر میں الیکٹروفزیالوجی اور دوسری کیتھ لیب کا افتتاح کردیا۔ این آئی سی وی ڈی سکھر کے ایک برس مکمل ہونے کی

نیب نے سندھ کے سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سندھ کو گرفتار کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آفتاب میمن کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا

کوئٹہ کی 8 ماہ سے خشک ہنہ جھیل کی رونقیں بارشوں کے بعد لوٹ آئیں

کوئٹہ: 8 ماہ سے خشک ہنہ جھیل کی بارشوں کے بعد رونقیں بحال ہوگئیں۔ کوئٹہ کے نواح میں تقریباً 18 کلومیٹر کےفاصلے پر واقع ہنہ جھیل گزشتہ سال اگست میں ایک سال سے جاری خشک سالی کے باعث خشک ہوگئی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، ندی نالے بپھر گئے، سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات گر گئے، مختلف مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، کچے مکانات، دیواریں گرنے اور دیگر حادثات میں ایک بچی سمیت چار

کراچی: میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت پولیس کی فائرنگ سے ہوئی

ناتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب مبینہ مقابلے کی تحقیقات کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ پر دستخط کر دئیے ہیں تاہم تاحال رپورٹ منظر عام پر نہ آ سکی۔ ابتداء میں پولیس کی جانب سے منظر عام پر لایا

پنجاب حکومت کا سابق حکومت کی کرپشن منظر عام پر لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کا بینہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب کابینہ نے قیام امن کے لیے وزیراعظم کے اقدامات کو بھی