خبریں

عیدالفطر پر دنیا بھر کے مسلمان اللہ سے معافی مانگیں ، چوہدری شجاعت حسین

لاہور،پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نےعید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں سے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے کی اپیل کردی ۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں

چین سے کورونا ویکسین لیکر 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے

کورونا ویکسین لیکر پی آئی اے کے دو طیارے چین سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے 6852 سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین پہنچیں جبکہ دوسری پرواز پی کے 6853 بھی 3

عمران الیون اور امپائر کی اُنگلی

کرکٹ پاکستانی قوم کا پسندیدہ ترین کھیل ہے اتنا پسندیدہ کہ بظاہر کرکٹ اور سیاست میں کوئی تعلق نہ ہونے کے باوجود قوم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو سیاسی لیڈر تک بنا ڈالا۔ عام طور

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، خیبرپختونخواہ میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری

پشاور: کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں خطرناک حد تک اضافے کے باعث خیبرپختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے پیر26 اپریل سے عید تک بند

وہاڑی ، منشیات فروش کی پشت پناہی ، پولیس اہلکار گرفتار

وہاڑی :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروہاڑی زاہدنوازمروت کے حکم پرمنشیات فروش کی پشت پناہی کرنے پر اے ایس آئی قیصر عباس،سی آئی اے کانسٹیبل اعجازانوراورڈسمس شدہ سابقہ کانسٹیبل علی شان گرفتار اورمقدمہ درج کردیا ہے ۔ تفسیلات کے مطابق ایس ڈی پی

پاک زمبابوے تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے: پاک زمبابوے تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کو سیریز بچانے کے لئے سردھڑ کی بازی لگانا ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک سے برابر ہے۔ پکار نیوز

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کیلئے ڈرافٹ آئندہ ہفتے ہو گا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کیلئے ڈرافٹ آئندہ ہفتے کے دوران ہو گا اور فرنچائزز کو ڈرافٹ کیلئے 130 غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست فرنچائزز کو مہیا کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا

بھارت میں عالمی وبا نے دنیا بھر کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیو دہلی: عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں کورونا کی صورتحال کو دنیا بھر کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا ۔ امریکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس

انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز، تلاش میں امریکا سمیت کئی ممالک شامل

جکارتہ :انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں امریکا سمیت کئی ممالک شامل ہو گئے ۔ انڈونیشیائی نیوی کا دو روز سے اپنی سمندری آبدوز سے رابطہ منقطع ہے۔ آبدوز پر عملے کے 53 ارکان سوار ہیں، جن کی زندگیاں

مولانا فضل الرحمان کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جیل سے رہائی پانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ