خبریں

برطانیہ کا 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ بورس جانسن کا کہنا ہےکہ 17 مئی سے بین الاقوامی سفر کی پابندیوں میں کچھ نرمی کی جائے گی جب کہ

بھارت میں کورونا کی لہر میں تنزانیہ کے سفارتکار بھی چل بسے

نئی دہلی ، بھارت میں کورونا سے تنزانیہ کے سفارت کار کرنل ڈاکٹر موسیس جان کی بازی ہارگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسپتال میں زیر علاج تنزانیہ کے ڈیفنس ایڈوائزر کرنل ڈاکٹر موسیس 28 اپریل کو کورونا وائرس

ڈیفنس لاہور میں 25 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کی پراسرار موت

لاہور، 25 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کی پراسرار موت، دو ماہ قبل برطانیہ سے آنے والی ماہرہ ڈیفنس میں اپنی دوست کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ پولیس کے مطابق آج دوپہر ملازمہ صفائی کے لیے کمرے میں داخل ہوئی

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کی منظور ی دیدی ہے اور رواں سال 10 مئی سے 15 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی

رمضان بازار میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فردوس عاشق اعوان نے اے سی کو ڈانٹ پلادی

سیالکوٹ،کورونا ایس اوپی کی خلاف ورزی اور گراں فروشی پر معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏برہم، سیالکوٹ میں رمضان بازار کے ناقص انتظامات پر اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ پلا دی۔ رمضان بازار کے دورے کے موقع پر فردوس عاشق

صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگائی جائے : عظمیٰ بخاری

لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے طبی عملے کے ساتھ صحافیوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا مطالبہ کر دیا ۔ کہا کہ طبی عملے کے ساتھ ساتھ میڈیا ورکرز بھی فرنٹ لائن پر

گوجرانوالہ،گجرات اور سرگودھا میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے: یاسمین راشد

گوجرانوالہ : وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں تمام وینٹی لیٹرز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔گجرات اور سرگودھا میں بھی کوورنا کی صورتحال تشویش ناک ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے وزیرصحت پنجاب یاسمین

افغانستان میں تیل کے ٹینکرز میں آتشزدگی ،7 افراد ہلاک ہوگئے

کابل، افغانستان میں پیٹرول سے بھرے ٹینکوں میں آگ بھڑک اٹھی ، واقعہ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان حکام کے مطابق شہر کے باہر پارکنگ میں کھڑے ٹینکرز میں آگ گزشتہ رات کو لگی۔ آتشزدگی کے باعث قریبی

کورونا مریضوں سے ملنے والوں کو اب قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی

لندن : کورونا وائرس کے مریضوں سے ملنے والے افراد کو اب قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی ۔برطانیہ میں نئی تحقیق شروع ہوگئی۔ برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق وہ افراد جنھوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد

سرکاری ملازمین کسی کے ذاتی ملازم نہیں ہیں ، مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور، پی ایم ایل این کی رہنما مریم نواز نے سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ اپنی ناکامی اوربدترین کارکردگی کا غصہ سرکاری