خبریں

چیمپئینز ٹرافی کے بعد عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی: مکی آرتھر

ساؤتھمپٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عامر اچھا بولر ہے لیکن چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان

ثناء میر ویمنز کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور شہرت یافتہ اسپنر ثناء میردنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے سے ایک وکٹ کی دوری پر ہیں۔ ثناء میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر

بابری مسجد کا تنازع حل کرنے کیلئے ثالثی کمیٹی کو 15 اگست تک کا وقت

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے تنازع کے حل کے لیے قائم کردہ ثالثی کمیٹی کو 15 اگست تک مناسب حل نکالنے کا وقت دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس انجن

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر کنیوری مٹسودا نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب

اسلام آباد: بیوروکریسی کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ کے باہر احتجاج

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے باہر بیورو کریٹس نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج کیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے باہر آفس مینجمنٹ اور سیکریٹریٹ گروپ کے افسران نے احتجاج کیا جس میں گریڈ 17

چین نے شادی کی آڑ میں پاکستانی خواتین کی جسم فروشی کی خبریں مسترد کردیں

چین نے چینی شہریوں سے شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے زبردستی جسم فروشی اور ان کے اعضاء کی فروخت کی خبروں کو مسترد کردیا۔ پاکستان میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کیلئے آزمائش، انگلیڈ کیخلاف پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

اوول: پاکستان اور انگلیڈ کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور مشکل آزمائش ہے، انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر

آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو قومی ٹیم جوائن کرلیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ شعیب ملک جمعرات کو ٹیم کو ساؤتھمٹپن میں جوائن کریں گے اور دوسرے ون ڈے کی سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم شعیب ملک کے معاملے پر مکمل راز

میانمار: روہنگیا نسل کشی کی رپورٹنگ کرنے والے گرفتار صحافیوں کو رہائی مل گئی

نیپائی تا: میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی کوریج کرنے والے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹر’ سے وابستہ صحافیوں کو رہا کردیا گیا۔ میانمار کی حکومت نے رائٹر سے وابستہ رپورٹر وا لون اور کیاسوئے

ماسکو طیارہ حادثے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے

روسی دارالحکومت ماسکو  کے ائیرپورٹ پر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی جب کہ 11 مسافر شدید زخمی ہیں۔  روسی میڈیا کے مطابق ماسکو کے شیرمیٹیووا ہوائی اڈے پر مسافر طیارے کی