خبریں

شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے پلیٹ فارم سے نیشنل ڈائیلاگ ہونا چاہئے: احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے پلیٹ فارم سے نیشنل ڈائیلاگ ہونا چاہیے، حکومت اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو ارسال کردے۔ تفصیلات

فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش

پیرس،فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹس

واٹس ایپ کون سا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے؟

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کی آسانی کے لیے ایک سہولت متعارف کروانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ کا استعمال کرنے والے متعدد صارفین میسج ٹائپ

کراچی کی خاتون رمضان ڈیل میں 208 برگر لے اڑی

دنیا بھر میں مختلف کمپنیز اور فوڈ چینز کی جانب سے مختلف مواقع پر ڈیلز متعارف کروائی جاتی ہیں جس سے صارفین بھرپور فائدہ بھی اٹھاتے ہیں۔ پاکستان میں بھی کھانے پینے اور دیگر اشیا کے شوقین حضرات ہر وقت

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، افغان امن عمل، سی پیک سے متعلق امور پر بات چیت

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ

شوہر نے بیوی کی شادی اس کے محبوب سے ہی کروا دی

اب تک ہم بھارتی فلموں میں ہی دیکھتے آئے تھے کہ بھارتی فلم دل دے چکے صنم میں ہیرو اجے دیوگن اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کی شادی اس کے محبوب سے کروانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوگئے تھے

حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

حسن ابدال: پنجاب کی تحصیل حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت نازک ہے، جنہیں تحصیل ہیڈ

بیس سے زائد خواتین کی آبروریزی کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

اسلام آباد, بیس سے زائد خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تھانہ کورال پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پولیس نے اہم کارروائی کی ہے۔ جس میں خواتین سے زیادتی کرنے والا

کورونا وائرس کی تیسری لہر، آئی پی ایل کا میچ منسوخ

نئی دہلی ، کورونا وائرس کی شدت کے باوجود آئی پی ایل جاری رکھنے کی ہٹ دھرمی بھارتی حکام کے گلے پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو لپیٹ میں

سری لنکن آل راؤنڈر تھیسارا پریرا کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر تھیسارا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع ملتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا