خبریں

بابراعظم کا ایک اور کارنامہ، ہاشم آملہ اور کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ میں ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے شاندار بلے بازی

صومالیہ: الشباب کے فوجی اڈوں پر حملے، متعدد اہلکار ہلاک

صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے فوجی اڈوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق الشباب کے شدت پسندوں نے ہفتے کی صبح دارالحکومت موغادیشوکے جنوب مغربی حصے میں واقع

پاکستان: کورونا سے مزید 84 اموات، 4700 سے زائد کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے اور 4700 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

سانگھڑ: زمینداروں کی مبینہ جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 37 افراد بازیاب

سانگھڑ : پولیس نے زمینداروں کی مبینہ نجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کےمطابق کارروائیاں عدالتی حکم پرنوآباداورکھپرو کےعلاقوں میں کی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ کارروائیوں میں خواتین اور بچوں سمیت 37

بھارتی انتہا پسندوں کا امریکا میں مالیاتی فراڈ کا انکشاف

نئی دہلی : بھارتی انتہا پسند تنظیموں نے امریکا کو بھی نہ بخشا۔ دہشت گرد تنظیم آرایس ایس سے وابستہ انتہاپسند ہندو تنظیموں نے امریکا میں کورونا امدادی فنڈز سے بڑی رقم ہتھیالی۔ جس کا امریکی وفاقی ایجنسی ‘سمال بزنس

کراچی میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی: شہر قائد میں درجہ حرارت 44 ڈگری گریڈ تک پہنچ گیا۔ گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

جوبائیڈن انتظامیہ نے حوثی باغیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن:نئے امریکی صدر کے حوثی باغیوں سے متعلق نئے فیصلے نے سعودی عرب پر بجلیاں گرا دیں ،گزشتہ روز صد ر بائیڈن کی طرف سے صرف یہ کہا گیا تھا کہ وہ سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں جاری جنگ

کسان مخالف قوانین، نصیرالدین شاہ نے مودی کو دن میں تارے دکھا دئیے

ممبئی :ـنصیر الدین شاہ بھی مودی کیخلاف پھٹ پڑے ،بالی ووڈ کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے مودی کو دن میں تارے دکھا دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ بھی کسانوں کے حق

اقدام قتل اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شہری کی مدعیت میں درج کئے گئے مقدمے میں اقدام قتل، سرکاری ملازمین اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات درھج

کےٹو سر کرنے کی کوشش، علی سدپارہ اور ساتھیوں کی کھوج کیلئے آپریشن دوبارہ شروع

گلگت: دنیا کی سب سے خطرناک چوٹی کے 2 سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی تلاش کیلئے آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مشہور