خبریں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کا کیپٹن اور 2 جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں ناپاک دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے مزید سپوتوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کر دی ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں جوانمردی سے لڑتے ہوئے ایک کیپٹن اور دو جوانوں نے جام شہادت

دبئی میں دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔ دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان

افغانستان سے امریکی افواج کے سازو سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری

واشنگٹن: یکم مئی سے امریکا کی مہنگی ترین جنگ کے خاتمےکا آغاز ہوگیا ہے اور امریکی افواج نے افغانستان سے مکمل روانگی کے لیے سازوسامان منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغانستان میں جنگ کے اختتام

مصر نے فرانس سے 30 رافیل لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

انقرہ،مصر نے فرانس سے ساڑھے چار ارب ڈالر میں 30 رافیل لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر، فرانس سے 30 رافیل جیٹ طیارے ساڑھے چار ارب ڈالر میں خریدے گا جس کے لیے

گلگت بلتستان میں 15 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت: محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے 15 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن کو اس وقت تلاش کرکے ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محکمہ

کورونا میں اضافہ،سندھ میں سرکاری دفاتر،ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند

کراچی: کورنا کیسزکی بڑھتی ہوئی شرح پرسندھ حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔ سرکاری دفاتر,ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند کردیےگئے ہیں۔ ترجما ن سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےکورونا کے حوالے سے صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد ٹوئٹر

پی سی بی کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے اگلے چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے

شاہد آفریدی کے نام ایک اور بڑا اعزاز

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی ممبر شپ سے نواز دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کرکٹر شاہد آفریدی

رواں سال صدقہ فطر اور فدئیے کی کم از کم رقم کتنی ہے؟ مفتی منیب الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ رواں سال صدقہ فطر اور فدئیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے اپنے بیان

مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی آفیسرز کی ڈیوٹی کے دوران تصاویر وائرل

مکہ المکرمہ،مسجد الحرام میں خواتین سعودی کارکنان تعینات کردی گئیں ۔ مسجد الحرام میں خواتین کی ڈیوٹی پہلی بار لگائی گئی ہے ۔ سعودی میڈیا نے مسجد الحرام کی تصاویر جاری کردیں جن میں خواتین کارکنان زائرین کی خدمت میں