خبریں

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم ہرارے پہنچ گئی

ہرارے: پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے کامیاب دورے کے بعد چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے پہنچ گئی ہے۔ پکار نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

چیک ری پبلک نے بھی 18 روسی سفارتکاروں کو نکال دیا

پراگ : امریکا کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی جاسوسی کے الزام میں 18 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کےے مطابق نکالے گئے سفارت کاروں پر 2014 میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں

امریکی صدر بائیڈن کا ایران سے متعلق دھماکہ دار اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ایران کو زیادہ رعایتیں نہیں دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے جاپانی وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

لاہور آپریشن پولیس نے اپنے دفاع اور مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج صبح پیٹرول بموں اور تیزاب کی بوتلوں سے لیس جتھوں نے نواں کوٹ پولیس سٹیشن پر حملہ کیا اور ڈی ایس پی سمیت

پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے کا معاملہ، شیریں مزاری برطانوی حکومت پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے اور قرنطینہ مراکز میں پاکستانی مسافروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے دینے کی منظوری دیدی

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی۔ ورلڈ کپ کی کوریج کیلئے صحافیوں کو بھی بھارتی حکومت ویزے جاری کریگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپیکس کونسل کو اس حوالے سے

شیخوپورہ میں چینی کی تازی ترین صورت حال

شیخوپورہ :جب سے حکومت نے چینی 85 روپے کلو ریٹ مقرر کیا ہے، اس دن سے چینی کی قیمت 85 روپے تو مقرر ہو گئی لیکن حکومت مارکیٹوں میں تو چینی مہیا نہیں کر سکی، اور مارکیٹوں میں ڈپٹی کمشنر

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے سی ایم ایچ اور ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز اسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مظاہروں

پنجاب میں نویں سے بارہویں جماعت کیلئے تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائيں گے

پنجاب میں کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں نویں تا بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے پیر سے کھل جائيں گے۔ صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق طلبہ کو دو دن پیر اور جمعرات کو اپنے

کابینہ میں ایک بار پھر ردوبدل، حماد اظہر کی چھٹی ،شوکت ترین وزیر خزانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں ایک بار پھر ردوبدل کیا ہے۔ شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنادیاگیا۔شبلی فراز کو سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت دے دی گئی۔ نیو نیوز کے مطابق حماد اظہر سے وزارت