قومی خبریں

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں اسے لایا گیا ہے: خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے اسے لایا گیا ہے جب کہ اسد عمر کی ناکامیاں نظر آرہی تھیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہا

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزیراعظم عمران خان کی

فواد چوہدری کا قلمدان تبدیل، حفیظ شیخ مشیر خزانہ، اعجاز شاہ وزیر داخلہ مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء سے ان کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری سے

بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ میں 14 فروری

شیخوپورہ میں اراضی تنازع پر فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 4 افراد قتل

شیخوپورہ کے نواحی علاقے فیروز والامیں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چیئرمین یونین کونسل سمیت 4 افراد قتل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فیروز والا کے علاقے بلکھے گاؤں کے قریب سیالکوٹ موٹر وے

ای سی سی: رمضان پیکج پر عملدر آمد کیلئے شیخ رشید کی سربراہی میں کمیٹی قائم

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے رمضان پیکج پر عملدرآمد کے لیے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی

وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ ایک شروعات ہے، ہم ملک

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کئی شہروں میں گندم کی فصل تباہ ہو گئی۔ اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھاں کے محلہ اسلام نگر میں بارش کے باعث مکان کی

وزیراعظم کی منظوری سے وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کردیےگئے۔ پکار نیوز کے مطابق گریڈ 21 کے میاں وحید الدین کو اسپیشل سیکریٹری داخلہ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ گریڈ21 کے افضل

تمام قوتیں کالعدم تنظیموں کے بجائے دہشتگردی کے متاثرین کو قومی دھارے میں لائیں: بلاول

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔ پیپلزپارٹی کے