قومی خبریں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں: حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اگلے چند روز جاری رہیں گے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ جیونیوز کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

پاک فضائیہ کا ہر سال 27 فروری کو ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ منانے کا اعلان

کراچی: پاک فضائیہ نے ہر سال 27 فروری کو ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کے نام سے منانے کا اعلان کردیا۔ ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں 264 ویں ائیر اسٹاف پریزینٹیشن کی تقریب ہوئی جس میں ائیر چیف مارشل مجاہد انور

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ‘ایم ایل ون’ پر دستخط

بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ‘ایم ایل ون’ پر دستخط کر لیے گئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہوگا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی

بلاول سے متعلق بیان: یاسمین راشد وزیراعظم کی حمایت میں بول پڑیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد بلاول سے متعلق بیان پر وزیراعظم کی حمایت میں بول پڑیں۔ گزشتہ روز وانا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول

شیخ رشید کی زبان پھسل گئی، فردوس عاشق اعوان کو ’صاحب‘ کہہ گئے

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ’صاحب‘ کہہ دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلاول بھٹو سے متعلق بیان پر شیخ رشید نے کہا کہ اگر

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر معطل کیے گئے تمام ٹیکس بحال کردیے۔ جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکسز سے متعلق

چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان آئندہ ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ چوہدری نثار 25 جولائی 2018 کے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں

سوشل میڈیا پر تنقید: جہانگیر ترین اسد عمر کے دفاع میں سامنے آگئے

لاہور: سابق وزیر خزانہ اسد عمر ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اُن کے حق میں کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے

کابینہ کی نئی فہرست میں اسد عمر اور عامر کیانی بدستور وزیر

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وزیروں، مشیروں اور معاون خصوصی کی نئی لسٹ جاری کردی۔ کابینہ ڈویژن کی جاری کردہ فہرست میں وزارتوں سے ہٹائے جانے والے سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور سابق وزیر صحت عامر کیانی بدستور اپنے