قومی خبریں

جیش محمد اور جماعت الدعوۃ سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کالعدم جیش محمد، جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیموں پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد

عید کے بعد وزراء کی تبدیلی کا امکان ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

لاہور: ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو تباہ شدہ حال میں معیشت ملی ہے اور آج ملک کے حالات آصف زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کی وجہ سے

شادی اسکینڈل: 11 چینی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں کرکے چین میں ان سے جسم فروشی کرانے کے الزام میں گرفتار 11 چینی باشندوں کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ یاد

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر کنیوری مٹسودا نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب

اسلام آباد: بیوروکریسی کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ کے باہر احتجاج

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے باہر بیورو کریٹس نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج کیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے باہر آفس مینجمنٹ اور سیکریٹریٹ گروپ کے افسران نے احتجاج کیا جس میں گریڈ 17

آئی ایم ایف اور اہم تقرریوں کا معاملہ،رضا ربانی اور شاہ محمود آمنے سامنے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور اہم مالیاتی عہدوں پر تقرریوں کے معاملے پر سینیٹ میں رضا ربانی اور شاہ محمود قریشی آمنے سامنے آگئے۔ رضا ربانی نے کہا کہ آئی ایم ایف کا مشیر خزانہ اور

چوہدری نثار نے اقتدار اور درباری پن پر عزت کو ترجیح دی: ماروی میمن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے علیحدگی چوہدری نثار کےلیےنیاآغازہے،انہوں نےاقتدار اور درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی اور اپنےضمیر کےمطابق فیصلہ کیا۔ بار بار

حکومت کا سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے سحر و افطار کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب میں نےکہا کہ سحر و افطار میں پورے ملک میں

وزیراعظم نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صدارتی نظام کے بارے میں کوئی سوچ ہی موجود نہیں ہے۔ وزیراعظم سے

وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

خیبر: وزیراعظم عمران خان نے 800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دریائے سوات پر منڈا ہیڈ ورکس کے مقام پر واقع مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب