قومی خبریں

ڈاکٹر رمیش نے وزیر اعظم عمران خان کا اہم پیغام مودی کو پہنچایا

نیو دہلی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کا دورہ بھارت، بھارتی وزیراعظم نریندی مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات میں رمیش کمار نے وزیر اعظم عمران خان کا اہم پیغام بھارتی وزیراعظم کو پہنچایا۔ تفصیلات

ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق

لاہور : جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کو معمول بنا رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے

وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمشنر ، سلامتی کونسل کے صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خط

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کو خط ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے سے آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے

دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال پر کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کر دیا ہے جو چوبیس گھنٹے کام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کو نیب نوٹسز جاری

پشاور:نیب نے اختیارات کے ناجائزالزام میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی پر اختیارات کے نا جائز استعمال کا الزام ہے ، نیب کی

عمران خان کو ایک کروڑ نوکریوں ، پچاس لاکھ گھروں کے جھوٹے وعدوں کا جواب دینا ہوگا:مریم اورنگزیب

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران آپ جتنا شور مچالیں 1 کروڑ نوکریاں ، 50 لاکھ گھروں کے جھوٹے وعدوں کا جواب دینا پڑیگا۔ تفصیلات کے

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری 2018 کے مقابلے میں 54 فیصد کمی ہوئی، اسد عمر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب 42 کروڑ ڈالر رہا جو گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کم ہے۔

افسوس سپیکر سندھ اسمبلی اور اہلخانہ کو نیب کی دہشتگردی سے نا بچا سکا :وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی:نیب کا آغاسراج درانی کے گھر دھاوا بولنے پر پیپلزپارٹی سراپا احتجاج ،مراد علی شاہ نے کہا کہ افسوس ہے وزریر اعلیٰ ہوتے ہوئے اسپیکر انکے اہلخانہ کو نیب کی دہشتگردی سے نہیں بچا سکا ،آغا سراج درانی کی فیملی