قومی خبریں

پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے رہائی پر علیم خان کا استقبال کیا۔ عبدالعلیم خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہوں نے

حکومت نے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے قوم کو اپنے ہاتھوں سے آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے مہنگائی کے

قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق بیٹے کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس چھوڑ

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت: ذرائع

سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور اہلخانہ نے ملاقات کی۔ نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ایاز صادق،

ہریش کمپنی کیس: زرداری نیب میں پیش، تین کیسوں میں سوالنامہ دیدیا گیا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری ہریش اینڈ کمپنی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوگئے جب کہ ذرائع کاکہناہے کہ نیب نے انہیں تین مختلف کیسوں میں سوالنامہ دیا ہے۔ نیب نے ہریش اینڈ کمپنی

لاہور سے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ

لاہور: حساس اداروں نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ

کوشش ہے کہ غریب طبقے پر نئے ٹیکسز کا بوجھ نہ پڑے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران نے تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا ہے کہ کوشش ہے کہ غریب طبقے پر نئے ٹیکسز کا بوجھ نہ پڑے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف اور

کرپشن الزامات: ایف آئی اے نے ن لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شانگلہ الپوری روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ

شاہ زیب قتل کیس: شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کردیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر شاہ رخ جتوئی لانڈھی جیل سے ڈیتھ سیل منتقل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، مالیاتی پیکج پرمعاہدہ ہوگیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہوگیا ہے اور پاکستان کو تین سال کے دوران آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر