قومی خبریں

آمروں نے صوبائی خودمختاری چھینی، وہی کام عمران خان کرنے آئے ہیں، ترجمان بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زبان پر حقیقت آہی گئی، انہیں حکومت میں لانے کا اصل ایجنڈا سامنے آگیا ہے۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا

لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ارتھ آور منایا گیا

لاہور : لاہور ، کراچی ، پشاور سمیت ملک بھر میں ارتھ آور منایا گیا جہاں روشنیوں کو ایک گھنٹے کیلئے بند کر دیا گیا ، تمام اہم سرکاری عمارتوں کو روشنیوں کو بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے

حکومت سعودی عرب سے ادھار تیل لے کر عوام کو دو گنا قیمت پر فروخت کر رہی ہے: سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کا طوفان بپا کیا ہوا ہے ، سعودی عرب سے ادھار تیل لے کر عوام کو دو گنا قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،بڑی مقدار میں گولہ بارود پکڑلیا

راولپنڈی:ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود پکڑلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ، آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز

ریاست جمہوریت کے نام پر کسی اور ایجنڈے پر کام کرنیوالوں سے بلیک میل نہیں ہوگی: شہریار

کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ریاست جمہوریت کے نام پر کسی اور ایجنڈے پر کام کرنے والوں سے بلیک میل نہیں ہوگی۔ کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے

معلومات کی جنگ میں آئی ایس پی آر نے بھارت کو شکست دی: بھارتی جنرل کا اعتراف

بھارت کے سابق جنرل کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ وار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے 28 مارچ کو برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے

گوادر کی ترقی سے پورے خطے کوفائدہ ہوگا, وزیر اعظم عمران خان

گوادر : وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ گوادر کی ترقی پاکستان کی ترقی ہوگی،مقامی لوگوں کو انصاف ہیلتھ کار ڈ فراہم کئے جائیں گے ، گوادر کو سرسبز کرنے کیلئے دس لاکھ پودے لگائے جائیں گے ، گوادر

آمدن سے زائد اثاثے: نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو یکم اپریل کو نیب راولپنڈی میں پینش ہونے کا کہا

جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ہیگ: انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جسٹس ایکسیلینس کی جانب سے پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو یہ ایوارڈ مذہبی آزادی اور

میگا منی لانڈرنگ: جے آئی ٹی نے سندھ کے 11 محکموں سے ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے جن محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ان میں