دلچسپ و عجیب

جاپانی کمپنی نے ہینڈ فری چھتری تیار کر لی

ٹوکیو : جاپانی کمپنی نے ایک ایسی ڈرون چھتری تیاری کی ہے جسے ہاتھ میں تھامنے کی ضرورت نہیں رہے گی اوروہ آپ کو دھوپ اور بارش سے بچاتے ہوئے ازخود آپ کے سرکے اوپررہتے ہوئے پرواز کرتی رہے گی۔

نیدرلینڈکے وزیراعظم نے سادگی کی نئی مثال قائم کر دی

لاہور : نیدرلینڈکے وزیراعظم مارک روٹ عوام میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔لیکن انہوں نے فرش پر گری ہوئی کافی کو بذات خود صاف کر کے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیراعظم

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا دوسرا ناپسندیدہ پاسپورٹ قرار

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پولیو کی منتقلی کو مکمل روکنے میں بھی ناکام رہا، دنیا بھر میں پاکستان تپ دق کی شرح میں سرفہرست جبکہ ہیپاٹائٹس کے پھیلا و میں دنیا بھر

کھجوروں میں سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام

دہلی:بھارت کے شہر دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کھجوروں کے اندر بیجوں کے بجائے سونے کے کیپسول سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر پہلی

روس میں آسمان سے سونا برس پڑا

یکسوک:روسی شہر “یکسوک” کے ائیرپورٹ پر طیارے کا کارگو سیکشن پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آسمان سے سونا برس پڑا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن واقعہ روس کے شہر ”یکسوک“ میں پیش آیا جب

حیدرآباد، طالب علموں کو دوپہر کے کھانے میں 6انڈے ملیں گے

حیدرآباد: بھارت میں تلنگانہ حکومت نے ریاستی اسکولوں میں طلباءکے لئے دوپہر کے کھانے میں انڈے کے کوٹے کو بڑھا کر دگنا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اب ہفتے میں طلباءکو کھانے میں 6انڈے دیئے جائینگے۔ اب تک انہیں

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء

پشاور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جارہے ہیں۔خیبر پختونخواہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ ٹریفک پولیس یاسر آفریدی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس

شارجہ میں کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر قانونی افراد گرفتار

شارجہ : متحدہ عرب امارات کے محکمہ کسٹمز نے کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔ شارجہ کسٹمز حکام کے مطابق انہیں اطلاعات ملیں تھیں کہ دو درجن سے زائد غیر قانونی

یروشلم ، فلسطین ، اور کیپٹل ، فلسطینی جوڑے نے اپنے تینوں نوزائیدہ بچوں کے انوکھے نام رکھ دیا

ابوظہبی: امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کے فلسطین کے اہم شہر یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کے بعد فلسطین سمیت دنیا بھر میں مظاہرے کیے جارہے ہیں ، یروشلم کو دارلحکومت کے اعلان کے بعد فلسطین میں ہونے والے مظاہروں میں کمی نہیں آسکی ۔ تاہم جہاں فلسطینی شہری اپنا اپنا

جب چاند گرہن ہوتا تو آپ ﷺ کیا کام کرتے تھے، ایمان افروز معلومات خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچائیں

اسلام آباد”حضوراقدس ؐ کے زمانہ میں سورج گرہن ہو گیا . صحابہ ؓ کو فکر ہوئی کہ اس موقع پر حضورؐ کیا عمل فرماتے ہیں اس کی تحقیق کی جائے جو حضرت اپنے اپنے کام میں مشغول تھے چھوڑ کر