دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں 50 ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی غلطی

آسٹریلیا: گزشتہ برس کے آخر میں چھاپے گئے  50 آسٹریلوی ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی ایک سنگین غلطی پکڑی گئی۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے لاکھوں کی تعداد میں چھاپے گئے نئے نوٹوں پر لفظ ‘responsibility’ کے ہجے

بھارتی فوج کا دیومالائی مخلوق ‘یٹی’ کے پاؤں کے نشان دریافت کرنے کا دعویٰ

انسانوں کو صدیوں سے برفانی انسان (Yeti)  ‘یٹی’ کی تلاش ہے اور اب بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مکالو بیس کیمپ کے قریب انہیں یٹی کے قدموں کے نشان ملے ہیں۔ بھارتی فوج کے ترجمان نے تصویریں بھی

سال کے 12 مہینوں کے ناموں کی کہانیاں

ناموں کی کہانی دلسچسپ ہوتی ہے۔ عیسوی کیلینڈر میں 12 مہینوں کے ناموں کے ماخذ کیا ہیں اور نام رکھنے کی وجہ کیا ہے یہ بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ مہینوں کے ناموں کے

42,000 سال پرانے فوسل سے خون مائع حالت میں دریافت

روسی سائنسدانوں کو 42,000 سال پرانے گھوڑے کے بچے کی منجمند لاش سے مائع خون اور پیشاب کے نمونے ملے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ گھوڑے کا بچہ سائیبریبا کے ورخویانسک کے علاقے میں مرا تھا۔ روس کی نارتھ ایسٹرن

پالتو پرندے نے اپنے ہی مالک کو قتل کر ڈالا

آپ نے شیر، چیتے اور ریچھ کے ہاتھوں اپنے مالک کے قتل کی خبریں تو بہت سنی ہوں گی لیکن ایسا شاید ہی کبھی سنا ہو کہ ایک پرندے نے اپنے ہی مالک کو مار ڈالا۔ جی ہاں یہ خبر

تازہ زیتون کیوں دستیاب نہیں ہوتے؟

اگر آپ زیتون کھانے کے شوقین ہیں تو آپ نے کبھی مارکیٹ میں تازہ زیتوں تلاش تو کیے ہی ہوں گے لیکن تازہ زیتون کی بجائے صرف جار میں محفوظ زیتون ہی ملتے ہیں۔ ذہن میں یہ خیال تو آتا

خاتون کی آنکھ سے سالم مکھیاں نکل آئیں

تائیوان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ کچھ انوکھا ہوا، وہ جسے ایک عام سا انفیکشن سمجھیں معاملہ اس کے بر عکس نکلا جسے دیکھ کر ڈاکٹر بھی چونک گئے۔ 29 سالہ خاتون جن کی شناخت ‘ہی’ کے

آج کے چھوٹے چھوٹے سے بڑے بچے

‘بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ‘واقعی یہ صرف شعر کا ایک مصرعہ نہیں بلکہ آج کی حقیقت ہے۔ کل کے معصوم چھوٹے چھوٹے بچے آج کے چالاک اور بڑے بچے بن چکے ہیں اس کے پیچھے کیا عوامل

کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والے شخص کی انوکھی شرط

پیسے کی کمی زیادہ تر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے لیکن کبھی کبھار پیسے کی زیادتی بھی کسی کی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا جمیکا سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ جسے

ناروے کا زیرسمندر انوکھا ریسٹورنٹ

دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ جہاں بیٹھ کر نہ صرف کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے بلکہ شیشے کی دیواروں کے پار سمندری حیات کی رنگا رنگ دنیا بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یورپ میں یہ اپنی