Daily Archives: May 5, 2021

دبئی میں دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔ دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان

افغانستان سے امریکی افواج کے سازو سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری

واشنگٹن: یکم مئی سے امریکا کی مہنگی ترین جنگ کے خاتمےکا آغاز ہوگیا ہے اور امریکی افواج نے افغانستان سے مکمل روانگی کے لیے سازوسامان منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغانستان میں جنگ کے اختتام

مصر نے فرانس سے 30 رافیل لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

انقرہ،مصر نے فرانس سے ساڑھے چار ارب ڈالر میں 30 رافیل لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر، فرانس سے 30 رافیل جیٹ طیارے ساڑھے چار ارب ڈالر میں خریدے گا جس کے لیے

صرف نام کے مسلمان

کہتے ہیں سوچوہے کھاکربلی حج کوچلی۔بلی حج کوگئی یانہ۔۔؟ لیکن اس زمین پررینگنے والے یہ بلی نماانسان سود،جھوٹ،فریب،دھوکہ،غریبوں کی حق تلفی اورمظلوموں کی مظلومیت کے ہزاروں نہیں لاکھوں اورکروڑوں چوہے کھاکرحج کوضرورگئے۔ہمارارب بہت رحیم وکریم ہے۔اس رب کی رحمت اتنی

گلگت بلتستان میں 15 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت: محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے 15 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن کو اس وقت تلاش کرکے ہوٹلوں میں قرنطینہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محکمہ

کورونا میں اضافہ،سندھ میں سرکاری دفاتر،ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند

کراچی: کورنا کیسزکی بڑھتی ہوئی شرح پرسندھ حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔ سرکاری دفاتر,ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے بند کردیےگئے ہیں۔ ترجما ن سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےکورونا کے حوالے سے صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد ٹوئٹر

شنیرا کا ڈیفنس میں کُھلے مین ہولز کو بند کرنے کا مطالبہ

کراچی: وسیم اکرم کی بیوی شنیرا نے ڈیفنس میں کُھلے مین ہولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر شنیرا نے ایک خبر شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ نیو کراچی کے علاقے میں 12 سال

بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون سمیت پورا گھرانہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا

ممبئی،بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سمیت پورا گھرانہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز بھارت کے سابق معروف بیڈمنٹن کھلاڑی اور دپیکا کے والد پرکاش پڈوکون کورونا وائرس کے باعث بنگلور کے اسپتال میں داخل

پی سی بی کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے اگلے چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کیلئے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے

شاہد آفریدی کے نام ایک اور بڑا اعزاز

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی ممبر شپ سے نواز دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کرکٹر شاہد آفریدی