Monthly Archives: April 2020

مطالبات کی منظوری تک ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز بند رکھنے کا اعلان

لاہور: صدر آل پاکستان ورکرز یونین یوٹیلٹی اسٹورز سید عارف شاہ نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج سے ملک بھر کے تمام  یوٹیلٹی اسٹورز  غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز  منیجنگ ڈائریکٹر اور