Daily Archives: April 19, 2019

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزیراعظم عمران خان کی

مٹھی سے کراچی آنے والی مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

بدین: مورجھر کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس مٹھی سے کراچی جارہی تھی کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر الٹ گئی، حادثے کے

کترینہ کیف نے سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت سائن کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی : بالی وڈادا کارہ نے سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے فلم بھارت سائن کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق،بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور سلمان خان کئی کامیاب فلموں میں

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے ہدایت کار مہیش بھٹ پر بہن کو چپل سے مارنے کا الزام لگا دیا۔ بالی وڈ میں اداکاراؤں کے درمیان سرد جنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور یہ ’جنگ‘ کہیں

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

لاہور: انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 95 نشستوں کیلئے پولنگ مکمل

نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 95 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق بھارت کی 11 ریاستوں اور ایک یونین علاقے میں آج ووٹ ڈالے گئے، لوک سبھا

42,000 سال پرانے فوسل سے خون مائع حالت میں دریافت

روسی سائنسدانوں کو 42,000 سال پرانے گھوڑے کے بچے کی منجمند لاش سے مائع خون اور پیشاب کے نمونے ملے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ گھوڑے کا بچہ سائیبریبا کے ورخویانسک کے علاقے میں مرا تھا۔ روس کی نارتھ ایسٹرن

فواد چوہدری کا قلمدان تبدیل، حفیظ شیخ مشیر خزانہ، اعجاز شاہ وزیر داخلہ مقرر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء سے ان کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری سے

بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ میں 14 فروری

شیخوپورہ میں اراضی تنازع پر فائرنگ، یوسی چیئرمین سمیت 4 افراد قتل

شیخوپورہ کے نواحی علاقے فیروز والامیں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں چیئرمین یونین کونسل سمیت 4 افراد قتل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فیروز والا کے علاقے بلکھے گاؤں کے قریب سیالکوٹ موٹر وے