Daily Archives: April 9, 2019

کہتے ہیں ایف 16گرانے کا ثبوت ہے،سامنے نہیں لاتے:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سچ یہ ہے کہ پاکستان ائیر فورس نے دو انڈین جہاز گرائے جن کا ملبہ زمین پر گرتے سب نے دیکھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

پرستار مجھے چھکوں کی مشین سمجھتے ہیں، کرس گیل

لاہور:ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل کا کہنا ہے کہ مجھے چھکوں کی مشین سمجھا جاتا ہے کہ وکٹ پر آﺅں، بٹن دباﺅں اور چھکے پہ چھکا لگاﺅں۔ انہیں خود کیا اچھا لگتا ہے، کیریئر کے آخری ورلڈ

ڈرامہ سیریل چیخ کے اداکار شایان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

لاہور : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری کرتے ہی ہٹ ہونے والے اداکار شایان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں نئی انٹری کرنے والے اداکار شایان اپنے نئے

ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد: نیکٹا

اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے مطابق ملک بھر میں 4863 افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے ہیں۔ نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے منجمند اکاؤنٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپےضبط کرلیے۔ رپورٹ میں

حوالات کی سیر، طیارہ ضبط، جرمانہ اور 60 ہزار روپے انعام

حوالات کی سیر، طیارہ ضبط اور تین ہزار روپے جرمانہ۔ جی ہاں یہ تھا انجام پاک پتن کے رہائشی محمد فیاض کی دو سال تک دن رات محنت کا جس نے طیارے کی چیکنگ کرائی، نہ رجسٹریشن اور نہ ہی

سوتن کو گھوڑا کہنے پر برطانوی خاتون کو مقدمے کا سامنا

کچھ لوگ سوشل میڈیا کو ایک ایسی دنیا سمجھتے ہیں جہاں کسی کو، کسی بھی وقت کچھ بھی کہا جا سکتا ہے تاہم مختلف ممالک میں سائبر قوانین سخت ہونے کی وجہ سے تمام چیزیں پکڑ میں آتی ہیں اور

ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری ٹرمپ کی پالیسیوں سے نالاں، عہدے سے استعفیٰ دیدیا

امریکا کے ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کی سیکریٹری کرسجن نیلسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع بارڈر پالیسی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ کرسجن نیلسن کو میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر اور ہجرت کر کے

بھارتی وزیراعظم مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کی ریلیز کھٹائی میں پڑ گئی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘نریندرا مودی’ ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار ہوگئی جس کے باعث اس کی ریلیز ایک مرتبہ پھر روک دی گئی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی

ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی: اسد عمر

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے اور اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، کل جاتی امراء میں ملاقات ہوگی

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وہ اُن کی تیمارداری کے لیے کل جاتی امراء بھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق