Daily Archives: April 8, 2019

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی مرتبہ احتساب عدالت

بیماری کی صورت میں کارکن کو تنخواہ کے ساتھ 18ماہ تک کی چھٹی مل سکتی ہے

طائف : وزارت شہری خدمات نے چھٹیوں کا سرکاری لائحہ عمل جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بیماری یا ڈیوٹی کے دوران زخمی ہونے پر مکمل تنخواہ کیساتھ 18ماہ تک کی چھٹی مل سکتی ہے۔ المدینہ اخبار نے اس کی

صدر ٹرمپ سے اختلافات ،امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری جین نیلسن نے عہدہ چھوڑ دیا

واشنگٹن :امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے امریکی صدر سے اختلافات کے باعث اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری جین نیلسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے

خیبرپختونخوا میں لیویز اور خاصہ دار کو پولیس میں ضم کردیا گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی

تو اب کافر مروں؟ روف کلاسرا

سینیٹر انور بیگ کا میسج تھا: پاکستان کو بچایا جائے۔ اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں: ہمارے پاس تو کہیں اور جا کر رہنے کیلئے جگہ بھی نہیں ہے۔ اب اس عمر میں پاکستان چھوڑ کر کہاں

بدلتا امریکہ؟ نذیر ناجی

‘تارکین ِ وطن ‘صرف امریکہ کا ہی نہیں ‘کئی ممالک کے پیچیدہ مسائل میں سے ایک ہے‘جو ان کی معیشت پر بوجھ اور اندرونی سکیورٹی کے لیے بڑا خطرا تصور کیے جاتے ہیں۔بیشتر ممالک ان کے لیے خصوصی پالیسیاں بنا

تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟ ھارون الرشید

شریف اور زرداری خاندان لوٹ کر نہیں آ سکتے۔ آئیں تو ٹھہر نہیں سکتے۔ فعال طبقات انہیں مسترد کر چکے۔ عدالتیں گوارا کریں گی اور نہ اسٹیبلشمنٹ۔ گستاخی معاف تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟ آخر کار گرفتاری

غنویٰ بھٹو کی سیاست عمران منظور کی ادبی سیاست- ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

غنویٰ بھٹو کو مرتضیٰ بھٹو کی شہادت کے بعد فوراً سیاست میں آنا چاہئے تھا۔ مگر اس میں ایک اندیشہ یہ بھی تھاکہ اسے بھی قتل کرا دیا جاتا۔ ہماری سیاست میں بھٹوزکو زندہ نہیں رہنے دیا جاتا۔ بالخصوص فاطمہ

کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والے شخص کی انوکھی شرط

پیسے کی کمی زیادہ تر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے لیکن کبھی کبھار پیسے کی زیادتی بھی کسی کی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔ کچھ ایسا ہی ہوا جمیکا سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ جسے