Daily Archives: April 7, 2019

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے نیب کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیم نے 24 گھنٹے میں دوسری مرتبہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں