Daily Archives: April 4, 2019

اسلام آباد ائیر پورٹ پر نصب ایبولا وائرس اسکینر ناکارہ ہونے سے وباء پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کی تشخیصکرنے والا تھرمو اسکینر خراب ہونے سے وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں کو تھرمو اسکینر سے چیک کرنا لازمی ہوتا ہے تاکہ ایبولا