Daily Archives: April 3, 2019

گھوٹکی میں اسلام قبول کرنے والی بہنوں کی عمریں 18 سال سے زائد ہیں: میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کی شادی کے وقت عمر اور جبری مذہب تبدیلی کے معاملے کی جانچ کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا جب کہ پمز اسپتال کی رپورٹ میں

پاکیستان میں آئی پی ایل میچز نشر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان بھر میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ

حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جب کہ

بلوچستان: پشین ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے ملازمین ریٹائر ہوگئے مگر عمارت کا وجود نہیں

بلوچستان کے ضلع پشین میں بےروزگار نوجوانوں کو فنی صلاحیت فراہم کرکے انھیں بر سر روزگار ہونے کے لیے 1992 میں ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے ایک منصوبے پر کام شروع کیا گیا تھا۔ منصوبے کے لیے حکومت وقت نے سنجیدگی

پاکستان کو زیرسمندر تیل و گیس ملنے کا فوری فائدہ کیا ہوگا؟

گزشتہ کچھ ہفتوں سے سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان کو اپنے ساحل سےتقریباً 250 کلومیٹر دور زیرسمندر تیل اور گیس کی تلاش میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اگرچہ اس

بھارت کا اینٹی سٹیلائٹ مشن خطرناک اور ناقابل قبول ہے: ناسا چیف

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے نیشنل ایرونوٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے چیف جم برڈنسٹن نے بھارت کی جانب خلا میں سیٹیلائٹ کو نشانہ بنانے اور گند پھیلانے کو خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے