Daily Archives: March 16, 2019

مہوش حیات کیلئے تمغہ امتیاز کا اعلان، شوبز انڈسٹری ورطہ حیرت میں مبتلا

کراچی :اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے میرٹ سے ہٹ کر ملک کاسب سے بڑاسول اعزاز دینے کے فیصلے پر حکومت کی تبدیلی مہم

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔ 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9

کرائسٹ چرچ حملہ: پی ایس ایل میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی

کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے

گلوکار علی سیٹھی امریکا کے 11 مختلف شہروں میں پرفارم کرنے کو تیار

پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے اپنے  مداحوں کو امریکا کے دورے کی خوشخبری سنادی جہاں وہ مختلف 11 شہروں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ علی سیٹھی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ: دہشتگرد کی بندوق پر کیا درج تھا؟

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے روز مساجد پر حملے میں 49 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے شدید مذمت کی گئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر دہشتگرد حملہ، 49 افراد جاں بحق

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشتگرد حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 49 افراد جاں بحق اور 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے، واقعے کے وقت علاقے میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹ

کرائسٹ چرچ حملوں میں 4 پاکستانی زخمی اور 5 لاپتہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 4 پاکستانی زخمی ہوئے جب کہ 5 تاحال لاپتہ ہیں۔ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مارچ تک توسیع

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنےکی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے اور مقررہ تاریخ تک

این آئی سی وی ڈی سکھر میں الیکٹروفزیالوجی اور دوسری کیتھ لیب کا افتتاح

سکھر: قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر نے سکھر میں الیکٹروفزیالوجی اور دوسری کیتھ لیب کا افتتاح کردیا۔ این آئی سی وی ڈی سکھر کے ایک برس مکمل ہونے کی

پھلوں، سبزیوں سے اجتناب جوڑوں اور پٹھوں کے امراض کا اہم سبب ہے: ماہرین

کراچی: ملکی اور غیر ملکی ماہرین صحت کے مطابق پھلوں اور سبزیوں سے اجتناب، بچوں اور نوجوانوں کا زیادہ تر وقت موبائل اور ٹی وی اسکرینز کے سامنے بیٹھنا ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے امراض کا ایک اہم سبب ہے۔