Daily Archives: March 13, 2019

پاکستان سے چھیڑ چھاڑ مودی سرکار کو مہنگی پڑ گئی

واشنگٹن: پاکستان سے چھیڑ چھاڑ مودی سرکار کو مہنگی پڑ گئی، امریکی اخبار کے مطابق پلوامہ حملے اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی نے بھارتی وزیر اعظم کے بحرانوں میں مزید اضافہ کر دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 14

وزیرِ اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی اہم ملاقات,اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ وزیرِ اعظم ہاوس میں اہم ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق( )ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیرِ اعظم ہاوس

گلوکار عاطف اسلم نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں

کراچی :پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے گلوکار عاطف اسلم 36برس کے ہو گئے۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آبادمیں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 میں کیا۔ بچپن

فیصل آباد میں گرو نانک کبڈی کپ ٹورنامنٹ، پہلوانوں کا شاندار کھیل

فیصل آباد : فیصل آباد میں گرونانک کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں پہلوانوں کا شاندار کھیل ، فاتح کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کھیلے جانے والے دلچسپ مقابلوں میں پہلوانوں نے اپنی قابلیت کے

طالبان سے مذاکرات اختتام پزیر ,طالبان نے بڑ ا اعلان کر دیا

دوحہ: قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہو گیا، مذاکرات میں امریکا کی جانب سے تمام شرائط منوانے کے لیے اصرار جاری رہا جب کہ طالبان اس کے لیے تیار نہیں ہوئے۔

حکومت کا وسیم اکرم ، وقار یونس ، یاسر شاہ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈز دینے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستانی حکومت نے سابق کرکٹرز وقار یونس ، وسیم اکرم اور یاسر شاہ کے لیے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے سابق کرکٹرز وقار یونس اور وسیم اکرم کے

ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز نے الیکس روڈریگیوز سے منگنی کر لی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز نے الیکس روڈریگیوز سے منگنی کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ جینیفر لوپیز نےالیکس روڈریگیوز کے ساتھ منگنی کر لی اور گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی تصویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی جس

ہار ہار کر تھک گیا , فواد رانا نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی :پاکستان سپر لیگ لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے آئندہ سیزن میں نئے کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ، لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا

جنگی جنون میں بھارت پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر

نئی دہلی : جنگی جنون اور خطہ میں حکمرانی کے خواب میں مبتلا بھارت دنیا میں اسلحہ کا دوسرا بڑا خریدار بن گیا۔ فروخت ہونے والے اسلحہ کا کل 9.5فیصد بھارت خریدتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت 58 فیصد اسلحہ

سرکاری سکیم کے تحت حج قرعہ اندازی ، خوش نصیبوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد:سرکاری اسکیم کے تحت حج قرعہ اندازی ہوگئی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کہتے ہیں مسلسل 3 سال ناکام رہنے والے عازمین بغیر قرعہ اندازی کے