Daily Archives: March 9, 2019

ایک گلی ایسی جس کے باسی انسٹاگرام سے چھٹکارا چاہتے ہیں

کبھی کبھار خوبصورتی اور صفائی ستھرائی بھی پریشانی میں ڈال دیتی ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے پیرس کی ایک گلی تئی کریمیکس کے ساتھ جو اپنی خوبصورتی اور زینت کی وجہ سے انسٹاگرام پر ہزاروں تصویروں پر ان گنت

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کچھ بھی کیا تو جوابی کارروائی کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لیے پاکستانیوں کا خون کریں گے تو ایسی غلط فہمی میں نہ رہنا کیونکہ کچھ

نیب نے سندھ کے سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سندھ کو گرفتار کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آفتاب میمن کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا

بھارت کا ایک اور مگ 21 طیارہ تباہ

پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر جنگی طیارے کی تباہی کے چند روز بعد بھارت کا ایک اور مگ 21 طیارہ تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا مگ 21 جنگی

کالعدم جماعتوں کے حامی وزرا کو پارٹی سے نکالا جائے، بلاول بھٹو کا مطالبہ

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم جماعتوں کے حامی وزرا کو پارٹی اور حکومت سے نکالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ، اسلام آباد میں بی بی سی اردو کو انٹرویو میں

مہوش حیات اور اظفر رحمان کی نئی فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان

پاکستان کے نامور فلم ساز و ہدایت کار وجاہت رؤف نے ’کراچی سے لاہور‘ اور ’لاہور سے آگے‘ کی کامیابی کے بعد اپنی تیسری فلم ’چھلاوا‘ کا اعلان کردیا۔ اداکارہ مہوش حیات اور اداکار اظفر رحمان کی نئی فلم کے

پاکستان ،آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جب کہ شعیب ملک ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 22 مارچ

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازعہ پر ثالثی کا حکم دیدیا

نئی دہلی: بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے زمین کے معاملے پر 8 ہفتوں میں ثالثی کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد تنازعہ پر 3 رکنی ثالثی کمیٹی بنادی۔ عدالتی

انڈین کرکٹرز کا فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلنا بالکل کرکٹ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹرز کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلنا  بالکل کرکٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ، وفاقی وزیر اعلاعات فواد چوہدری نے انڈین کرکٹرز کی جانب سے فوجی ٹوپیاں