Daily Archives: March 7, 2019

شوبز سے شعبہ قانون تک کا سفر، ماورا حسین نے وکالت مکمل کرلی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری میں بہترین جوہر دکھا کر شوبز انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور اب تعلیمی میدان میں بھی کامیابی سمیٹتے ہوئے وکالت کی ڈگری حاصل کرلی۔ اداکارہ نے گزشتہ برس اسلامک قانون میں

محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

اسلام آباد: پاکستان کے طویل القامت بائولر محمد عرفان کے گھرصف ماتم بچھ گئی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں ۔

”165ملین کی کرپشن “اہم ترین شخصیت کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 165 ملین روپے کے گھپلے کے ریفرنس میں سابق سی ای او این ٹی ایس کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے 165 ملین روپے کے کرپشن ریفرنس میں

پریانکا سے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں

بھارت کی جانب سے 25 اور 26 فروری کی درمیانی شب پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے بعد متعدد بالی وڈ اسٹارز نے بھارتی جارحانہ رویہ کی حمایت کی اور جنگ کو ترجیح دی جس میں اقوام

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن پاکستان آنے پر آمادہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میلہ سجنے سے پہلے دنیا کے مشہور آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن نے کراچی آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شین واٹسن گزشتہ دو سال سے پاکستان آنے سے انکار

بھارت میں سیاسی ایجنڈے سے اقلیتوں پر تشدد بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر مشیل باچلے نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کی سالانہ رپورٹ پیش کی جس میں بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ ملک کے اندر تقسیم کرنے والی پالیسی سے معاشی مفادات کو دھچکا

حج پر جانے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد :حکومت پاکستان نے حج پر جانے والے افراد کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں دو روز کی توسیع کر دی ہے ،جس کے بعد اب درخواستیں 9مار چ تک بھی جمع کروائی

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی کلام پٌڑھنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

لندن: مریم نواز اور کپٹن صفدر کے صاحبزادے گانے کا بھی شوق رکھتے ہیں جس کا اندازہ ان کی حالیہ سامنے آنے ویڈیو میں ہو گیا ہے جس میں انہوں نے محمد بخش ؒ کا کلام پڑھااور اپنے دادا یعنی

سارو گنگولی نے عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کر دیا

کولکتہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سارو گنگولی نے ایڈن گارڈن کرکٹ سٹیڈیم میں آویزاں عمران خان کی تصویر ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بحیثیت کرکٹر

سیٹلائٹ تصاویر بھی بھارتی دعوے کی نفی کرتی ہیں، نیو یارک ٹائمز

نیو یارک: پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ نے بھارتی دعووں کا پول کھول دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت تناؤ میں انٹرنیٹ نے لوگوں میں جھوٹ کا کلچر پھیلایا۔ نیویارک ٹائمز میں مضمون نگار