Daily Archives: March 6, 2019

محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: قومی کرکٹ کے فاسٹ بالر محمد عامر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ کرکٹر کی والدہ دو دن سے نجی اسپتال میں داخل تھیں۔ Mohammad Amir ✔@iamamirofficial My

سعودی عرب میں سرکاری ادارے GOD کی جگہ ALLAH لکھیں ،شہزادہ خالد الفیصل

مکہ مکرمہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے تمام سرکاری اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ انگریزی زبان میں رائج GOD کی جگہ ALLAH استعمال کریں۔ مکہ گورنریٹ کی سرکاری ویب سائٹ پر تحریر کیا گیا ہے کہ

ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں:میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، فضائیہ بھی پوری طرح چوکس ہے جبکہ پاک فوج نے ایل او سی

طیارے تباہ کروانے کے بعد مودی کی پاکستان کو نئی دھمکی

احمد باد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔ بھارتی شہر احمد باد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن والے کہہ رہے ہیں یہ تو الیکشن والا کھیل ہے

استعفیٰ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر دیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ استعفیٰ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر دیا ، تاہم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے لیے ایک کارکن کے طور پر کام جاری رکھوں گا۔ تفصیلات