Monthly Archives: February 2019

لاہور: دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

لاہور: داروغہ والا میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے داروغہ والا غبانپورہ میں قصاب کی دکان پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں ابتدائی طور

ہیپاٹائٹس بی ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی: جنوب مشرقی ایشیائی خطے کے لئے عالمی ادارہ صحت کے خیر سگالی سفیر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ بھارتی

منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ ملکی معیشت کیلئے ناسور ہے اور ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں بے نقاب کرکے ان کی اصلیت عوام کے سامنے لائی جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت

پی ایس ایل فور، 500 روپے والے تمام ٹکٹس فروخت

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت مقررہ سینٹرز پر جاری ہے اور فائنل میچ کے 500 روپے والے تمام ٹکٹس ایک گھنٹے میں ہی فروخت ہو گئے۔ پی ایس ایل کے 8

چین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

بیجنگ : چین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو خطے کے امن کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان اور بھارت کو تمام تصفیہ طلب مسائل کو بات چیت سے حل

آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹی 20 میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ویشاکھا پٹنم : آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، آسٹریلوی ٹیم نے 127 رنز کا ہدف آخری اوور

پلوامہ حملے پر بے پر کی اُڑاتی مودی سرکار کا بھانڈہ پھوٹ گیا ۔د

پلوامہ حملے پر بے پر کی اُڑاتی مودی سرکار کا بھانڈہ خود بھارتی سیاست دانوں نے پھوڑ دیا۔ مختلف بھارتی رہنما بھی پلواما حملے پر مودی سرکار کے واویلے اور حقائق سے آنکھیں چرانے کے عمل کو دراصل ہندو جذبات

وزارت محنت نے گھریلو عملے کے نقل کفالہ کی 7 شرائط مقرر کردیں

ریاض: وزارت محنت و سماجی بہبود نے گھریلو ملازمہ کو کفیل بدلنے کیلئے 7 شرائط مقرر کردیں۔ وزارت نے مقررہ شرائط کا اعادہ کرتے ہوئے بتایا کہ اگر کفیل مسلسل3 ماہ یا مجموعی طور پر 3مرتبہ تنخواہ ادا کرنے میں

مسلح افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ میجر جنرل آصف

اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کا مردان میں قتل، 2 ملزمان گرفتار

مردان: پشتو ڈراموں کی اداکارہ لبنیٰ عرف گلالئی کو مردان میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق چمڈھیری میں گذشتہ روز ایک خاتون کی لاش لاوارث حالت میں ملی تھی جس کی شناخت لبنی عرف گلالئی کے نام سے