Daily Archives: February 26, 2019

اردو زبان کس کی ہے۔۔۔ سعد اللہ جان برق

آج ہم اپنی تحقیق کا ٹٹو ایک بالکل ہی نئی سمت میں دوڑانا چاہتے ہیں اور یہ سمت ’’اردو زبان‘‘ کی ہے اور وجہ اس ’’بے سمتی‘‘ کی یہ پیدا ہوئی کہ بعض اوقات ہم اخبارات و رسائل میں کچھ

کسی صورت میں جنگ نہیں ہونی چاہیے!رائو منظر حیات

پلوامہ کے خود کش حملہ پر بہت زیادہ توجہ نہ دی۔وجہ بالکل سادہ ہے۔جس دن سے ہوش سنبھالا ہے،پاکستان اورہندوستان کی باہمی چپقلش، جنگیں،سرحدی جھڑپیں اور نفرت پرمبنی بیانات کے سواکبھی کچھ دیکھنے یاسننے کوملاہی نہیںہے۔اب ان بُری خبروں کاعادی

خود کو فریب مت دیجئے! حامد میر

آج کے دور میں کسی کو بے وقوف بنانا یا فریب دینا بڑا مشکل کام ہے لیکن خود کو فریب دینا بہت آسان ہے۔ ہم اور ہمارے حکمران یہ آسان کام اکثر کرتے رہتے ہیں۔ کل شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم

سزا ملنے پر مجرم نے اپنے ہی وکیل کی درگت بنادی

آپ نے فلموں میں بہت سے ایسے مناظر دیکھے ہوں گے جن میں ایک وکیل زور و شور سے جج کے سامنے دلائل دے رہا ہو گا، عدالت کے کمرے میں سناٹا چھایا ہوا ہو گا لیکن ایسا منظر شاید

بنگلہ دیش میں طیارہ ہائی جیکنگ کی کوشش ناکام ، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ہائی جیکنگ کی کوشش پر مسافر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ ، سیکیورٹی فورسز نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بیمان ائیر لائن کی فلائٹ بی جی 147 ڈھاکہ سے دبئی کے

کراچی: جعفرطیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی: ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گرنے سے گھر کے مالک اور ان کی اہلیہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ ملیر جعفر طیار سوسائٹی

پلوامہ حملے پر الزامات ، مودی حکومت خود بھارت میں ہی خوار ہوگئی

ممبئی : پلوامہ حملے پر پاکستان کو بدنام کرنے والی مودی سرکار خود بھارت میں خوار ہوگئی ، بھارتی سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کو معلوم تھا کہ فوجیوں کو مارا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے

منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ ملکی معیشت کیلئے ناسور ہے اور ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہیں بے نقاب کرکے ان کی اصلیت عوام کے سامنے لائی جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی

لاہور: دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

لاہور: داروغہ والا میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے داروغہ والا غبانپورہ میں قصاب کی دکان پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جس میں ابتدائی طور

ہیپاٹائٹس بی ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی: جنوب مشرقی ایشیائی خطے کے لئے عالمی ادارہ صحت کے خیر سگالی سفیر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہونے کے باجود عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ بھارتی