Daily Archives: February 21, 2019

علی ظفر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں

لاہور:معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کا وزیراعظم عمران خان کی پلوامہ حملے سے متعلق تقریر کی حمایت کرنا ہندوستانیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور انہیں مرچیں لگادیں۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پلوامہ حملے سے متعلق ہندوستانی

اگر بھارت نے رضامندی ظاہر نہیں کی تو ہم پیچھے نہیں بھاگیں گے:سرفراز احمد

شارجہ :بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بھارت کو چاہئیے کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھے اور کھیل میں سیاست کو شامل نہ کرے۔

سعودی ولی عہد کا دورہ چین ، کوئی وزیر استقبال کو نہ آیا

بیجنگ: سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان جنوبی ایشیا کے دورے میں اگلے پڑاؤ کے دوران چین پہنچ گئے ہیں ۔ یہاں بھی ان کا دورہ دو دن پر محیط ہوگا۔ تاہم اس دورے کی انتہائی اہم بات یہ ہے کہ

نئے پاکستان کا وعدہ کر کے قوم کو جہنم میں دھکیل دیا گیا، لیگی رہنما

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے حکومت کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں جنت کا وعدہ کر کے قوم کو جہنم میں دھکیل دیا گیا ہے۔ میڈیا سے سے

ملائکہ اروڑا نے اپنی طلاق سے متعلق نئے انکشافات کر دیئے

ممبئی : بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ارباز خان سے اپنی طلاق سے متعلق کئی انکشافات کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملائکہ اروڑا نے ایک شو کے دوران بتایا کہ طلاق سے صرف ایک دن

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر برقرار

دبئی : انگلش ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ نے ایک درجہ ترقی پا کر دوبارہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستانی ٹیم

مسلمانوں کا قتل عام،ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو ذمہ دار قراردیدیا

ممبئی :انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں گائے کے نام پر ہونے والے قتل عام اور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ ہیومین رائٹس

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ

ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سبی اور گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے علاقہ مکین خوف میں مبتلا ہوگئے اور قرآنی

جانئیے اپنےاحوال ستاروں کی چال

جانئیے اپنےاحوال ستاروں کی چال سے حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل آج کا دن آپ بہت مصروف رہے گا، کاروباری معاملات توقع کے مطابق حل ہو سکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ آپ ذاتی طور پر بھی کاروبار