Daily Archives: February 10, 2019

عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے جس کے دوران وہ سربراہ آئی ایم ایف سے بھی ملاقات کریں گے

عمران خان ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے جس کے دوران وہ سربراہ آئی ایم ایف سے بھی ملاقات کریں گے

شیخوپورہ چوہدری سٹاپمل پر دو بسوں میں تصادم

شیخوپورہ چوہدری مل سٹاپ نزد جوئیانوالہ موڑ لاہور روڑ پر دو بسوں کا آپس میں تصادم- حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے- اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر7زخمیوں کو موقع پر

حکومت نے ماہ دسمبر میں مقامی ذرائع سے 212 ارب روپے قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے دسمبر 2018 میں مقامی ذرائع سے 2 سو 12 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں کے حجم کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حکومت نے

درد کا حل صرف دواؤں نہیں، غذاؤں میں بھی ہوتا ہے

درد کا حل صرف دواؤں میں نہیں غذاوں میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ غذائیں ایسی ہیں جن سے نہ صرف جسمانی نشوونما میں مدد ملتی ہے بلکہ ان سے کسی بھی قسم کے درد کو کم یا روکا جا سکتا

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ  بھی ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔ مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و

عمران خان دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لگارڈ سے ملیں گے

اسلام آباد:فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ، غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

امریکا افغان طالبان کے ساتھ بہت جلد امن معاہدے کا خواہش مند

واشنگٹن :افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا کہ وہ اس کوشش میں ہیں کہ افغانستان میں ہونے والے جولائی کے صدارتی انتخابات سے قبل طالبان کے ساتھ کسی ممکنہ امن ڈیل کو حتمی شکل

سی این جی کی بندش، کراچی میں سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کم ہوگئی

کراچی: سی این جی کی بندش نے سندھ میں عوام کی زندگی عذاب بنا دی، اب گیس سٹیشن کل صبح کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے، گاڑیاں سڑکوں سے غائب ہوئیں تو لوگ پیدل سفر پر مجبور ہوگئے۔ کراچی میں

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور :معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطاءویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا پہلی پاکستانی آرٹسٹ ہیں جنہیں ویژول ایفیکٹ سوسائٹی

چیئرمین پی سی بی کے گھر کی تزئین و آرائش کیلئے 22 لاکھ روپے منظور

لاہور:وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے 73سالہ سربراہ احسان مانی کو گھر کی تزئین و آرائش کے لئے 22لاکھ روپے کی خطیر رقم پی سی بی کے خزانے سے دی جائیگی۔