کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی:© معروف بھارتی اداکارہ کترنیہ کی ڈانس ریہرسل کی ویڈیو لیک ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق “ایڈین سوپرلیگ” کی افتتاحی تقریب میں کترینہ کیف خان سلمان خان کے ساتھ ڈانس کریں گی۔لہذا ڈانس کی ریہرسل کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں کترینہ کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔”ایڈین سوپرلیگ”کو کامیاب بنانے کے لیے سلمان اور کرینہ کے ساتھ 350اداکار مزید پرفارم کریں گے۔

واضح رہے کہ سلمان خان اورکترینہ آجکل اپنی فلم “ٹائیگرزندہ ہے” کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

(Visited 156 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *