مدینہ منورہ میں آج اور کل تیز بارش کا امکان

مدینہ منورہ میں آج سے ہفتہ تک موسم غیر یقینی رہے گا۔ بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔

گردوغبار کے طوفان کا بھی امکان ہے ۔سعودی محکمہ موسمیات کے اعلیٰ حکام کا کہناہے کہ موسمی بارشیں ہورہی ہیں اور یہ آج اور کل بھی برسیں گی ، مدینہ منورہ شہر کے علاقہ العلا ، ینبوع، مہدالزہب، الحناکیہ، الرایس ، بدر ، العیص اور قرب و جوار کے دیگر علاقوں میں بھی رہے گی ۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *