قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِانتظام u-19 بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ رپورٹ؛مراد علی شاہدؔ دوحہ قطر

خلیجی ممالک چند سال قبل صرف فٹ بال کے دیوانے خیال کئے جاتے تھے۔تاہم آج کل فٹ بال کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی ان ممالک کی دلچسپی روز افزوں بڑھتی جا رہی ہے۔خاص کر قطر میں کرکٹ کا جنون دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ چند ماہ قبل قطر قومی کرکٹ ٹیم نے ایشین چمپئن بن کر ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ڈویژن 5 میں کوالیفائی کر کے تھائی لینڈ میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں بھی جیت اپنے نام کروائی ۔اس طرح قطر کرکٹ ٹیم کوالیفائنگ میں ڈویژن 4 میں کھیلنے کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔کرکٹ کے بڑھتے جنون کو مد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ چند سالوں سے قطرکرکٹ ایسوسی ایشن سالانہ بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرواتی ہے۔جس میں تمام تارکین وطن سکولز کی شمولیت لازمی قرار پاتی ہے۔امسال یہ ٹورنامنٹ گزشتہ تین سالوں سے جیتنے والی ٹیم پاک شمع سکول و کالج نے ایک بار پھر جیت کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ٹورنامنٹ کا فائنل پاک شمع سکول و کالج اور پاکستان انٹر نیشل سکول کے مابین کھیلا گیا جسے پاک شمع سکول و کالج نے 32 رنز سے جیت کر فائنل کھیلنے اور اعزاز برقرار رکھنے کی روائت کو برقرار رکھا۔فائنل کے مہمان خصوصی منظور احمد اپریشنل مینجر تھے۔
25 اوورز کے میچ میں پاک شمع نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 152 سکور کا ٹارگٹ دیا ۔پاک شمع کے باؤلرز نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 22 اوورز میں120 رنز پہ ہی ڈھیر کر دیا۔بسم اللہ کو بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔مسلسل تیسری بارفتح کا سہرا یقیناً ٹیم کوچ جو کہ قطر کرکٹ ٹیم کے قومی کوچ بھی ہیں عبدالرحمن کے سر رہا،جن کی شبانہ روز محنت رنگ لائی اور ٹیم فتح سے ہمکنار ہوئی۔
ایم۔اے۔شاہد صدر مینجمنٹ کمیٹی پاک شمع کالج اور مادام نبیلہ کوکب پرنسپل ادارہ نے اپنے خصوصی پیغام میں بچوں کی محنت،سپورٹس کی لگن اور فتح کو سراہتے ہوئے کہا کہ بچوں نے فائنل جیت کر ثابت کر دیا کہ ہم ہیں چمپئن۔اور امید ظاہر کی کہ سپورٹس کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی طلبااسی جذبے کو جاری و ساری رکھتے ہوئے ادارہ کے لئے بہترین تعلیمی نتائج سے یہ ثابت کریں گے کہ ہم ہیں چمپئن۔

(Visited 44 times, 1 visits today)

6 Responses to قطر کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِانتظام u-19 بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ رپورٹ؛مراد علی شاہدؔ دوحہ قطر

  1. myspace.com says:

    I’m really enjoying the design and layout of your site.

    It’s a very easy on the eyes which makes it much more enjoyable for me to come here
    and visit more often. Did you hire out a designer to create your theme?
    Exceptional work! https://myspace.com/jimjimgriffin

  2. IDM Cracked says:

    I was very pleased to find this website. I need to to thank you
    for your time for this particularly wonderful read!! I definitely enjoyed every bit
    of it and i also have you book marked to see new things on your blog. http://www.idmdownload.net/idm-6-27-build-1-full-crack-and-patch-free-download/

  3. Wonderful beat ! I would like to apprentice while you amend your web site, how could i subscribe for a blog site?
    The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast offered bright clear concept

  4. I simply could not leave your site prior to suggesting that I extremely enjoyed the
    usual info a person supply in your visitors? Is gonna be
    again regularly to check up on neew posts http://www.bookmarkdais.com/story.php?title=casino-action-dont-miss-it

  5. PedroJuicy says:

    I often visit your page and have noticed that you don’t update it often. More
    frequent updates will give your page higher rank & authority
    in google. I know that writing posts takes a lot
    of time, but you can always help yourself with miftolo’s tools which will shorten the time of creating an article to a few seconds.

  6. Does your site have a contact page? I’m having a tough
    time locating it but, I’d like to shoot you an email.
    I’ve got some creative ideas for your blog you might be interested
    in hearing. Either way, great blog and I look forward to seeing it expand over time. https://rapidresultsketo.net/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *