صنم بلوچ کی نئی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل

لاہور: معروف اداکا رہ صنم بلوچ کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں،  اداکارہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صنم آجکل اپنی بہن کی شادی میں مصروف ہیں۔ا داکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی بہن کی شادی کیتصاویر شئیر کیں جس میں اداکارہ نے لہنگا پہنا ہوا ہے، ساتھ ہی ماتھے پر بندی بھی لگائی ہوئی ہے۔

اداکارہ کے مداحوں نے اداکارہ کے نئے انداز   کو   بہت سراہا ہے لیکن کچھ مداحوں نے اداکارہ کو  تنقید کا نشانہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صنمبندی لگا  کر بھارتی ثقافت کی عکاسی کر رہی ہے۔

(Visited 208 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *