شیخوپورہ چوہدری سٹاپمل پر دو بسوں میں تصادم

شیخوپورہ چوہدری مل سٹاپ نزد جوئیانوالہ موڑ لاہور روڑ پر دو بسوں کا آپس میں تصادم- حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے-
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر7زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ 18 زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد DHQ منتقل کر دیا-
اطلاع کے مطابق انویٹو فیکٹری کی سٹاف بسیں شیخوپورہ سے لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس سے بسوں میں سوار 25 مسافر زخمی ہو گئے جن کوریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فورا” طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا

(Visited 5 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *