تم زندگی میں آۓ تو زندگی بدل گئ

غزل
تم زندگی میں آۓ تو زندگی بدل گئ
تجھے دیکھا تو دل کی دھڑکن بدل گئ ,,,
یہ سچ ہے میری دعا میں تم پہلے کبھی نہ تھے
اب تو خدا سے ساری دعاہی بدل گئ,,,,
برسے ہو آج پھولوں پرتم اتنے زور سے
کہ چلتی ہوا اپنے تو رخ ہی بدل گئ,,,,
تصویر جو بنائ تھی میں نے خیال میں
وہ نقش نہیں ساری کی ساری بدل گئ,,,
نرجس وہ میرے دل کو یہوں بے چین کر گیا
نادان میرے دل کی صدا ہی بدل گئ,,,
تازہ کلام
(نرجس بتول علوی)

(Visited 107 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *