بارش کی دیوی کو راضی کرنے کیلئے بھارت میں مینڈک کی شادی

بھارت :دنیا میں اگر توہم پرستی اور عجیب و غریب رسومات کا ذکرآتا ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ بھارت سب سے پہلے نمبر پر ملک ہے جہاں پر ایسی خرافات جنم لیتی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پر بارش کی دیوی کو خوش کرنے کے لیے ریاست مدھیہ پردیش میں مینڈک کی شادی کروا دی گئی اور حیرت کی بات یہ کہ اس تقریب میں خاتون وزیر نے بھی شرکت کی ۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

ANI

@ANI
Wedding of two frogs organized as part of a ritual held in Chhattarpur to ‘please rain gods’. Madhya Pradesh Minister Lalita Yadav who was also present says’ We have prayed to god for rain in drought hit Bundelkhand region and for the welfare of our farmers’ (22.6.18)

9:59 AM – Jun 24, 2018
502
574 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
رپورٹ مزید بتایا گیا کہ باتیں جدید دنیا کی اور عوام توہمات کے شکنجے میں، دنیا کہاں سے کہاں نکل گئی لیکن بھارت میں آج بھی توہم پرستی کا راج ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر “لالیتا یادیو” نے بھی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:نگران وزیراعظم کی زیر صدارت الیکشن انتظامات سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا
مودی کے توہم پرست دیس میں مینڈکوں کی بارات خوب دھوم دھام سے نکالی گئی جبکہ خواتین ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کرتی رہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت میں دیوی کو راضی کرنے کے لئے لڑکی نے اپنی زبان کاٹ دی تھی جبکہ کتوں کے ساتھ شادی تو عام سی بات ہے ۔

(Visited 30 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *