بین الاقوامی خبریں
ٹرمپ انتظامیہ نے 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا
بیجنگ: ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا …۔۔۔ مزید پڑھیں۔دبئی ، ایک ارب درہم کی منشیات پکڑ لی گئی
دبئی، یواے ای کی ریاست ابوظہبی میں ایک ارب درہم مالیت کی منشیات پکڑلی گئی ۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی پولیس نے ایک ارب درہم مالیت کی ایک ہزار 41 کلو منشیات پکڑی ہے ۔ سوشل میڈیا پر پولیس …۔۔۔ مزید پڑھیں۔
قومی خبریں
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں
دبئی ، سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنئو میں پیدا ہوئیں ۔ زریں مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں ان کی عمر 101 برس تھی۔سابق صدر کی والدہ ان کے ساتھ …۔۔۔ مزید پڑھیں۔وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ کابینہ ڈویژن نے استعفی کے منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا۔ ندیم …۔۔۔ مزید پڑھیں۔
علاقائی خبریں
لاہور: بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: نواب ٹاؤن میں 10 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا جب کہ ملزم اس سے قبل بھی 2 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کے …۔۔۔ مزید پڑھیں۔نوشہرہ ورکاں بنیادی مرکز کے ڈاکٹر نےڈیوٹی اوقات میں سونا معمول بنا لیا
نوشہرہ ورکاں:بنیادی مرکز صحت گرمولہ ورکاں کو ڈاکٹر عثمان نے آرام گاہ بنا لیا،مریضوں سے بدتمیزی اور لواحقین سے الجھنا معمول بنا لیاہے۔ شہریوں کا ڈاکٹر کے خلاف احتجاج، اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ V/O نوشہرہ ورکاں کے …۔۔۔ مزید پڑھیں۔