سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے امیج سرچ رزلٹس سے وئیو امیج کا آپشن ختم کردیا

لندن: گوگل نے تصاویر کو چوری سے بچانے کے لیے امیج سرچ رزلٹ سے وئیو امیج کا بٹن ختم کر دیا ہے۔ اس بٹن کی مدد سے صارفین کسی بھی تصویر کو کھول کر دیکھ سکتے تھے تاہم اس اس

امیتابھ بچن کی ایک دھمکی پر ٹویٹر ٹیم بھارت پہنچ گئی

ممبئی : بھارتی لیونگ لیجنڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن کے ٹویٹر چھوڑنے کے پیغام پر پوری ٹویٹر ٹیم ہی  پرواز کے ذریعے  بھارت پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگا سٹار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنے فالوررز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پریشانی کے

گوگل کا سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ

پیرس:سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اپنی خبروں

مائیکرو سوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب خرید لی

سان فرنسسکو : مائیکروسوفٹ نے گیمنگ کمپنی پلے فیب کو بھی خرید لیا۔ پلے فیب پر ایک سو بارہ گیمز موجود ہیں اور اس پلیٹ فارم کو سات کروڑ افراد تفریح کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ بلاگ پوسٹ میں مائیکروسوفٹ کی

فیس بک کی سالانہ خالص آمد ن 16 ارب ڈالر

نیو یارک: فیس بک نے 2017 میں اضافی ٹیکسوں اور نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود 16 ارب ڈالر کا منافع کمایا۔ فیس بک نے گزشتہ برس اضافی ٹیکسوں اور بہت سے نئے ملازمین کی بھرتی کے باوجود تقریبا 16

ہواوے P11 /P20 آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

بیجنگ : سمارٹ فون بنانے کے لحاظ سے دنیا کی تیسری بڑی کمپنی ہواوے نے پی سیریز کا نیا  فلیگ شپ سمارٹ فون P11 یا P20 متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ، یہ ڈیوائس ایم سی ڈبلیو میں 27 مارچ

فیس بک پر بٹکوائن اور کریپٹو کرنسی کے اشتہارات پر پابندی

نیو یارک: فیس بک نے مالیاتی مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے جن میں بٹکوائن اور کریپٹو کرنسی شامل ہیں۔ فیس بک پروڈکٹ منیجمنٹ ڈائریکٹر راب لیتھبرن نے بتایا کہ فیس بک نے نئی پالیسی متعارف کروائی ہے

بل گیٹس نے نوجوانوں کو کامیاب زندگی کی تین صلاحیتیں بتا دیں

نیویارک:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایسی تین صلاحیتیں بتا دیں جن کو حاصل کر کے نوجوان مستقبل میں راج کر سکتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں روزگار کا حصول بالکل آسان ہوگا۔ تفصیلات کے

آپ لبرل ہیں یا قدامت پسند، اب فیس بک بتائے گا

لاہور : اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو اب تک جان گئے ہوں گے کہ آپ کے دوست اور خاندان والے کس طرح کے سیاسی خیالات اور نظریات کے حامل ہیں۔ ویسے تو ہر کوئی اپنے خیالات کے

فٹنس ٹریکنگ ایپ نے خفیہ امریکی فوجی اڈوں کو عیاں کر دیا

لندن:موبائلز ایپ گزرتے وقت کے ساتھ سیکیورٹی خدشات کا باعث بن رہی ہیں ، ایسا ہی خمیازہ امریکی فوج کو بھی بھگتنا پڑا ، موبائل ایپ نے ریکارڈ حاصل کر کے تمام فوجی اڈوں کے نقشہ جات ظاہر کر دیئے